11:28 pm
تمام اپوزیشن جماعتیں  مڈٹرم الیکشن پر متفق  ہیں ، رانا ثناء اللہ

تمام اپوزیشن جماعتیں مڈٹرم الیکشن پر متفق ہیں ، رانا ثناء اللہ

11:28 pm


فیصل آباد  (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدراور سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ خاںنے کہاہے کہ تمام اپوزیشن جماعتیںمڈٹرم الیکشن پرمتفق ہیں جبکہ بعض حکومتی ارکان بھی عمران خان سے نجات چاہتے ہیں ، صرف کابینہ میںدوہری شہریت والے نہیں پی ٹی آئی کے کام ،حکومت اورزبان بھی دوہری ہے۔ماضی میںمسلم لیگ ن کے بعض ارکان پر دوہری شہریت کاالزام عائد کرنے والوںکی نصف حکومتی آبادی دوہری شہریت کی حامل نکلی ہے اس لئے موجودہ حکومت کے کرداراورعوام دشمن
پالیسیوںکے خلاف صرف ایک پنجاب نہیںپاکستان بچائوتحریک کی ضرورت ہے۔ ایسے حالات میںموجودہ حکومت کروناسے بھی خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے عوام کوکروناسے نجات مل رہی ہے بہت جلد حکومتی ٹولے سے بھی نجات ملنے والی ہے۔لوگوںکے کاروبارٹھپ،غریب طبقہ بے روزگارجبکہ30لاکھ سے زائد برسرروزگار لوگوںکوملازمتوںسے فارغ کرکے بیروزگارکردیاگیا ہے۔سوئے ہوئے تاجربرادری سوئے ہوئے حکمرانوںکوہارن بجاکرجگانے کے لئے سڑکوں پرآچکے ہیںمگروہ ذہنی طورپر سوئے ہوئے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اے پی سی میں جمہوریت اورآئین کے مطابق اہم فیصلے کئے جائیںگے۔پنجاب بھرمیںفعال اورباوقارکارکنوںپرمشتمل پارٹی کی تنظیم سازی کی جارہی ہے جویونین کونسل کی سطح پرکارکنوںکومتحرک اورعوام سے رابطہ مہم شروع کریںگے۔انہوںنے کہاکہ جھوٹ ،الزام، معاشی استحکام اورملکی نظام چلانے میںناکامی کے بعدعمران خان کوخودمستعفی ہوناچاہئے تھا۔ اُن کاکہناتھاکہ عمران خان بیرون ممالک سے وفاداری کاحلف اٹھانے والے معاونین اورمشیروں کے خلاف اور نہ چینی سکینڈل میںملوث مافیاکے خلاف کارروائی کریںگے۔مافیامیںوہ خوداوروزیراعلیٰ پنجاب سمیت ای سی سی کے ارکان ملوث ہیں۔ اُن کاکہناتھاکہ پارٹی فنڈنگ سمیت عمران خان اوراُن کے بعض ساتھیوں کوقانون کے کٹہرے میںلایاجائے تو وہ100فیصدمجرم ثابت ہوںگے۔برطرف کئے گئے جج ارشدملک کے فیصلے کی اب کوئی قانونی اوراخلاقی حیثیت نہیںرہی میاںنوازشریف کی عزت میںاضافہ ہواہے توقع ہے کہ اُن کودی گئی سزا100 فیصدختم ہوگی۔پی ٹی آئی کے طرز حکمرانی سے ثابت ہوتا ہے کہ ملک میںنہ حکومت ہے نہ احتساب 2سال سے صرف سیاسی انتقام چل رہاہے ملکی انتظام نہیں مستقبل قریب میںجب حساب ہوگاتوموجودہ حکمرانوںکی طرف عوام کی جیبوںسے لوٹے گئے اربوںروپے نکلیںگے۔

تازہ ترین خبریں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ ہم چار جرنیل پی ٹی آئی پر قربان ہوگئے،عاصمہ شیرازی کے دعوے پرسوشل میڈیاصارفین نے کیاکہا؟جانیں

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

روپےکے دن گئے، اب صرف ڈیجیٹل کرنسی چلےگی،حکومت کا بڑا اعلان،

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیر ن کن تبدیلی،سستاہوایامہنگا۔۔تفصیلات جانیں اس خبرمیں

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

میرے بیٹے پیارے ہیں کیونکہ میں اصلی گھی والی روٹی کھاتی ہوں۔۔ کرینہ کپور نے روٹی پر گھی لگا کر کھانے کے کون سے حیرت انگیز فائدے بتائے؟

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

ایک وقت میں 60 روٹیاں کھالیتا ہوں ۔۔ جانیں اس شخص کے زیادہ کھانا کھانے کی وجہ سے بہنیں اسے اپنے گھر نہیں بلاتیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کےلیے کتنے ارب روپے کی گرانٹ منظور ہوگئی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

علاقے میں مسجد بنوائی، ابو کے اسکول میں ہی پڑھائی کی ۔۔ آرمی چیف عاصم منیر کا چھوٹا سا گھر کیسا دکھتا ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف پاکستانی اداکارہ کے گھرخوشیاں ہی خوشیاں ،ہرطرف سے مبارکبادوں کاسلسلہ جاری

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

معروف بھارتی ہدایتکار کا بالی وُڈ سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف؛ بھارت میں نیا ہنگامہ کھڑا ہوگیا

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

تصویر میں سے اپنا پسندیدہ کیک منتخب کرکے اپنی شخصیت سے متعلق اہم راز جانیں

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

گاڑی پر انجیکشن اور گولیاں سجا کر بارات لے جائیں گے۔۔ ڈاکٹر دولہا کی عجیب و غریب کار ! ویڈیو وائرل

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

کمان کی تبدیلی لیکن اس وقت سابق آرمی چیف جنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی کہاں تھے؟

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

ان کی پوری فیملی عجیب حرکتیں کرتی ہے ۔۔ جویریہ سعود کی بیٹی جنت کی بھنویں چھیدوانے کی ویڈیو پر صارفین غصہ ہوگئے

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘

’گورنرراج لگ سکتا ہے نہ ہی تحریک عدم اعتماد آسکتی ہے‘