11:45 pm
پاکستان کی یہ اہم شخصیت استعفیٰ دے رہی ہیں یا عدالت کارروائی کرے؟  جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے  پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر ڈائریکٹرجنرل سول ایوی ایشن کو فوری ایکشن لینے کا حکم دیتے ہوئے  معاملے میں ملوث افراد کے خلاف محکمانہ اور فوجداری کارروائی کی ہدایت کی ہے۔ خیال رہے کہ  گذشتہ ماہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پائلٹس کے جعلی لائسنس کی خبروں پر کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اس معاملے پر بھی نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی سول ایوی ایشن سے رپورٹ طلب کی تھی۔
سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پائلٹس کے جعلی لائسنس کے حوالے سے آج ڈی جی سول ایوی ایشن کی رپورٹ پر چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان میں تمام برائیاں ائیر پورٹ سے آتی اور جاتی ہیں، آپ کی رپورٹ میں سوائےآپ کی نااہلیوں کے کچھ بھی نہیں۔چیف جسٹس نے ڈی جی سول ایوی ایشن کو کہا کہ آپ کے سارے کمپیوٹر کمپرومائز ہوگئے اور لوگوں نے آپ کے کمپیوٹر میں گھس کر خود ہی لائسنس بنالیے، یہ آپ کے لیے شرم کا مقام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ کہتے ہیں دنیا کی قوموں میں ہم کرپٹ ترین ملک ہیں، ہم بدنامی کی کس نہج تک جائیں گے؟ مزید بدنامی کی گنجائش نہیں، آپ نے لوگوں کی زندگیاں داؤ پر لگادیں،آپ نے ایک بھی شخص کے خلاف اب تک کارروائی نہیں کی، آپ استعفی دے رہے ہیں یا ہم کارروائی کریں؟۔۔

تازہ ترین خبریں

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی

سونے کی قیمتوں میں اڑھائی ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان 2021بھی مکمل نہیں کرے گا، مریم نواز کو امریکی وفد نے کیا یقین دہانی کرا دی؟

مشکل حالات میں پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، ایسی خبر آگئی کہ پوری قوم اللہ کا شکر بجا لائیگی

آئی ایم ایف سے قرضہ حاصل کرنے کیلئے پاکستان ترلے منتیں کرنے لگا مگر۔۔۔۔آئی ایم ایف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، سرکاری چھٹی کااعلان کر دیا گیا

راولپنڈی میں ایک لڑکی لاپتہ ہوئی ، بعد میں وہ کس حالت میں کہاں سے برآمد ہوئی ؟ پاکستانی سناٹے میں آگئے

تمام پاکستانیوں کا انتظار ختم ، 12ربیع الاول کو کون سااہم ترین نوٹیفیکیشن جا ری ہونے جا رہا ہے ؟ بڑی بریکنگ نیوز

بجلی کے بل چاہیں تو قسطوں میں ادا کردیں ، حکومت نے غریب عوام کی سن لی ، بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی میں سیکیورٹی گارڈ نے ایک خاتون کے کپڑے پھاڑے اور شرمناک کام کرتا رہا ، لڑکی پوری رات سڑک کے بیچ بیٹھی روتی رہی؟ ویڈیو لنک میں 

زرتاج گل کے شوہر کو دل کا دورہ ، انتہائی نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا مگر ۔۔۔۔ افسوسناک خبر آگئی

عمران خان کو نقصان پہنچانے کیلئے مجھے کس نے مہرے کی طرح استعمال کیا۔۔ جمائما خان نے بڑا انکشاف کر دیا، پوری پاکستانی قوم ہکا بکا

دو شہروں کا فاصلہ گھنٹوں کی جگہ منٹوں میں ،پاکستان میں4لین پر مشتمل نئی عالی شان اموٹر وے بنانے کی تیاریاں ، منظوری دیدی گئی

دنیا کلے آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کا ایک شہر پہلے اور ایک چوتھے نمبر پر ، جانتے ہیں یہ دونوں شہرکون سے ہیں