12:00 am
پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا کمانڈو ایکشن ، گھروں میں ڈکیتی کرنیوالا  بنگالی گروپ گرفتارحیران کن خبر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا کمانڈو ایکشن ، گھروں میں ڈکیتی کرنیوالا  بنگالی گروپ گرفتار،اُن کا طریقہ واردات کیا تھا؟حیران کن خبر ۔۔۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے کراچی میں گھروں میں ڈکیتی کرنیوالے 4 رکنی بنگالی گروپ کو گرفتار کرلیا، ملزمان ڈیفنس،گزری،کلفٹن میں رات کوواردات کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سی ٹی ڈی شعبہ تفتیش نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتی کرنیوالا 4 رکنی بنگالی گروپ گرفتار 
کرلیا ہے۔سی ٹی ڈی انچارج چوہدری صفدر کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں عبدالکریم،عبدالرزاق،سکندر اور یونس شامل ہیں، ملزمان سے 4پستول بھی برآمد ہوئے ہیں ۔ملزمان نے دوران تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ وہ ڈیفنس،گزری اور کلفٹن میں رات کوواردات کرتے تھے جبکہ ملزمان نے گزری میں بنگلے سے9لاکھ نقدی اور قیمتی گھڑیاں بھی لوٹیں تھیں۔چوہدری صفدر کا کہنا تھا کہ ملزمان نے گھر سے لوٹا سونا 55لاکھ میں فروخت کیا، ملزمان نے ڈیفنس سے لوٹے گئے زیورات18لاکھ میں فروخت کئے جبکہ متعدد بنگلوں سے زیورات، کیش، گھڑیاں،موبائل سمیت قیمتی سامان بھی لوٹا تھا ۔سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ملزمان جرائم پیشہ اور اس سے قبل بھی جیل جا چکے ہیں ،سیکیورٹی ادارے نے مقدمہ درج کرتے ہوئے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

اسحاق ڈار نے ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ کے باوجودسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

سارہ انعام قتل کیس ۔۔۔عدالت نے ایاز امیر کو مقدمے سے خارج کرنے کا حکم دے دیا

بس اتنا ہی۔۔۔!!! اسحاق ڈارکی نااہلی کے لیے دائر درخوا ست۔۔۔درخواست گذارنے واپس لے لی

مریم اورنگزیب سے بد تمیزی کرنے والوں کو ایسے سبق سکھائیں گے۔۔۔ن لیگی رہنما عطا تارڑنےغصے میں انتقامی اعلان کر دیا

منافق۔۔۔عوام کے سامنے سستا سستا کے ڈھول پیٹنے والے فون پر مہنگائی کرنے کو کہتے ہیں ۔۔۔شیخ رشید نے حکومت کو نشانے پر رکھ لیا

تلاشی پردسویں جماعت کی طالبہ کے بیگ سے ایسی چیز نکلی کہ دیکھنے والے سب ہکا بکارہ گئے، دیکھیں ویڈیو

آڈیولیکس کیس ،آئی ایس آئی اور آئی بی کی ابتدائی تفشیش مکمل ، معاملہ سنجیدہ و گمبھیرہو گیا،کونسے نئے انکشافات ہوئے؟جانیں

پاکستانیوں نے سر پیٹ لیا۔۔۔ مہنگائی طوفان نا قابل یقین حد تک بڑھ گیا۔۔۔ اشیاءکی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ

ڈار نے آتے ہی ڈالر کے پر کاٹ گئے، امریکی کرنسی میں ڈھیر، روپے نے کہیں کا نہ چھوڑا، قیمت میں بڑی کمی

افسوسناک واقعے نے پورے خاندان کو موت کی نیند سلا دیا،جاں بحق ہونےوالوں میں 4بچے اور خاتون بھی شامل ،11زخمی

 فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔ مریم نواز اور وزیر اعظم کی مبینہ بات چیت کی آڈیو لیک

نیا انکشاف ۔۔۔عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات کا نیا رخ سامنے آگیا

اسحاق ڈار کی آمد کیساتھ ہی ڈالرسستا کیوں ہوتا چلا جا رہا ہے۔۔۔پی ٹی آئی اہم رہنما نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

بڑی خبر۔۔۔ فنڈز کی کمی کا بہانہ، حکومت نے کیا کیا ختم کروانے کی کوشش کی ۔۔۔