10:19 am
گرج چمک کے ساتھ بارش۔۔آج بدھ کو کہاں کہاں بادل برسیں گے؟کہاں پڑے گی شدید گرمی؟ محکمہ موسمیات نے خبردیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بدھ کو موسم گرم اور مرطوب رہیگا ۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا، شمال مشرقی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان،گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کا موسم اسلام آباد، پنجاب،کشمیر، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، سندھ اوربلوچستان میں بارش ہوئی۔سب سے زیادہ بارش:پنجاب: جہلم 89، قصور 84، نور پور تھل 70، سرگودھا 66،اوکاڑہ 52 ، فیصل
آباد51، ملتان49، لاہور (سٹی 41، ایئر پورٹ 28)، مری 43، خانیوال42 ، راولپنڈی(چکلالہ 35، شمس آباد08)، ساہیوال 34، بہاولنگر 32، جوہر آباد 25، جھنگ 24،سیالکوٹ 19 ، بھکر 18، اسلام آباد ( سید پور21 ، گولڑہ ، زیرو پوائنٹ 16، بوکرہ 06 ، ایئر پورٹ 02)،بہاولپور 16، حافظ آباد 12، اٹک 11، ٹوبہ ٹیک سنگھ 09،گوجرانوالہ 07، کوٹ ادو 04، منڈی بہائولدین 03، لیہ 02 ، ڈی جی خان01، کشمیر: کوٹلی 69، راولاکوٹ 25،گڑھی دوپٹہ 17، مظفرآباد12، خیبر پختونخوا: کالام ،ڈی آئی خان 18، بالاکوٹ 17، بنوں 13 ، مالم جبہ ، سیدو شریف08، کاکول 07 ، پٹن04،گلگت بلتستان :استور 09 ، ہنزہ ، بگروٹ 07، سکردو 04،بونجی 03 ، سندھ: میٹ کمپلیکس ،یونیورسٹی روڈ 03 ، مسرور بیس ، گلشن حدید میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:دالبندین 44 ، شہید بینظیر آباد اور دادو میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے