10:57 am
پوپلزائی کیا کم تھےکہ مفتی فواد چودھری اور مفتی منیب بھی چاند چاند کھیلنے لگے،دونوں مل جائیں تو۔۔۔

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ علماء بورڈ پنجاب کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری اور رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان دونوں اگر مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو اور ہم سب ایک ہی دن عید منائیں۔ مولانا طاہر اشرفی نے گوجرانوالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک قربانی واجب ہے لیکن 
ہمارے ہاں لوگ واجب قربانی کے ساتھ نفلی قربانیاں بھی کرتے ہیں لہٰذا اس سال وبا کے باعث اگر نفلی قربانیوں کی رقم مستحقین کو دے دی جائے تو دوہرا ثواب ملے گا۔چاند دیکھنے کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری کا دائرہ کار صرف اتنا ہے کہ وہ اپنی وزارت کی معلومات ہلال کمیٹی کو دیا کریں، وہ اور مفتی صاحب دونوں اگر مل جائیں تو روز چاند چڑھانے کی بجائے ایک ہی چاند ہو اور ہم سب ایک ہی دن عید اور رمضان کر لیاکریں۔ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پولیو کے قطرے پلانے میں کوئی غیر شرعی بات نہیں ہے جو والدین پولیو کے قطرے نہیں پلائے وہ اپنے بچوں کی معذوری کے ذمہ دار ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کی جدائی کا وقت ۔۔۔بہت بڑی پیشگوئی کر دی گئی 

کسی کےدُکھ کو اپنا دُکھ سمجھ لینا انسانیت ہے۔ دوسروں کی مدد دراصل اپنی مدد ہو تی ہے۔۔۔پاکستانی اداکارہ ریشم کا مداحوں کو پیغام 

نئے آرمی چیف پر تنقید روکیں۔۔۔!!!صدر علوی نے عمران خان کو تنبیہہ کیساتھ ساتھ آنیوالے حالات سے خبردار بھی کر دیا 

عدالت نے اعظم سواتی کیخلاف مزید مقدمات درج نہ کرنےکا حکم دے دیا۔۔۔اہم خبر

سپریم کورٹ۔۔۔ ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار، عدالت نےبڑا حکم دے دیا 

کھلاڑی تھوڑی جان مارتے تو  انگلینڈکیخلاف ٹیسٹ جیتا جا سکتا تھا ۔۔۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا 

پاکستان کے بڑے شہر میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے پر کام شروع کردیا گیا ۔۔۔نئی ملازمتیں بھی پیدا ہو گئیں

ر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اوربھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا شو کب نشر کیا جائیگا؟ با قاعدہ اعلان کر دیا گیا 

خارجہ تعلقات نااہل عمران خان کی وجہ سےتبا ہ ہوئے ۔۔۔  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا عمران خان پر الزام 

معروف اداکارہ کینسر کے باعث چل بسیں ۔۔۔بچوں نے والدہ کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی 

تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمرنے انتخابات  کےحوالے سے اپنی رائے دے دی ۔۔۔بیان پر سب چونک گئے 

پاکستان کو ترسیلات میں 7.3 فیصد تک کمی ہوسکتی ہے۔۔۔ورلڈ بینک کی رپورٹ سامنے آ گئی 

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان ،اسد عمر اور فوادچودھری کیخلاف بڑی کارروائی کی اجازت دیدی

قوم کی جیبوں پر دن دیہاڑےڈاکا ۔۔۔ 1100 ارب روپے کے کرپشن کیسز کو معافی و استثنیٰ دیا جارہا ہے ۔۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان برس پڑے