12:13 pm
حقائق سے پردہ اٹھنے کا ڈریا کچھ اور،جے آئی ٹی کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات سے روک دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی طیارہ حادثہ کی تحقیقات کے لیے ایف آئی اے کی سربراہی میں بنائی جانے والی مشترکہ تحقیقیاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو  تحقیقات مکمل کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی جہاز حادثہ کی تحقیقات کے لیے سینٹ کے احکامات پربنائی جانے والی تحقیقاتی ٹیم کو کام سے روک دیا گیا ہے اور اب کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقات صرف سول ایوی ایشن اتھارٹی کا
سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ ہی کرےگا۔جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے کراچی طیارہ کس طرح گرا،کیا وجوہات تھیں، جہاز میں کوئی خرابی تھی، پی آئی اے طیاروں کی مینٹی ننس بروقت ہوتی تھی، جن اداروں یا اپنے ہی ادارے کے ایئر انجینئرنگ سے مدد لی جاتی تھی یا نہیں،کیا وہ قابل تھے یا نہیں، کراچی جانے والے طیارے پی کے 8303 میں پرواز سے قبل خرابی کو دور کیا گیا تھا یا نہیں، ائیر ورڈی نیس کیا کام کرتی ہے، اس نے قوانین کے مطابق جہاز کی مکمل جانچ پڑتال کی تھی یا نہیں، اس حوالے سے جے آئی ٹی نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پی آئی اے اور سول ایوسی ایشن کے ملازمین سے تحقیقات شروع کر دی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی