02:43 pm
میٹرک نتائج:کم نمبرحاصل کرنے  والے طلبہ کےلیے اچھی خبرآگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک نتائج میں کم نمبروں والے طلبہ کے لیے خصوصی امتحانات کا اعلان کردیا، امتحانات 2020 کاآغاز 23 ستمبر سے ہوگا۔تفصیلات کے مطابق میٹرک نتائج میں کم نمبروں والے طلبہ کے لیے اچھی خبر آگئی،
فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا خصوصی امتحانات کااعلان کردیا اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ خصوصی سالانہ امتحانات 2020 کاآغاز 23 ستمبر سے ہوگا، داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 10 اگست مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے وفاقی تعلیمی بورڈ کی جانب سے میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا تھا ، جس میں سائنس، آرٹس گروپ کی پوزیشنز لڑکیوں نے حاصل کر کے میدان مار لیا تھا۔اعلامیے کے مطابق اے پی ایس اور ماڈل کالج کی 2 طالبات نے 1097 نمبرز لےکر پہلی پوزیشن حاصل کی، دوسری پوزیشن فہیم عباس نامی طالب علم اور زرتاشہ عباسی نے حاصل کی، جنہوں نے امتحانات میں 1096 نمبر لیے جبکہ تیسری پوزیشن پر 1095 نمبر حاصل کرکے 11 طلبہ کامیاب قرار پائے۔چیئرمین فیڈرل بورڈ کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات کے مطابق بچوں کو پروموٹ کررہے ہیں اور نویں کلاس کی کارکردگی کی بنیاد پر دسویں کے طلبا کو 3 فیصد اضافی نمبر دیے گئے۔

تازہ ترین خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاغزہ کا سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست خارج

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید