03:02 pm
 بدبخت  بیٹے کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی ماں کا مؤقف سامنے آگیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )بیٹے کے تشدد کا نشانہ بننے والی ماں نے کہا کہ جائیداد کا کوئی معاملہ نہیں،گھر کا ایک حصہ میرے بیٹے کے نام پر ہے۔بہو نفسیاتی مریضہ ہے ، اسکے کہنے پر میرے بیٹے نے مجھے مارا، پہلے کبھی نہیں مارا، یہ پانچویں دفعہ مجھ پر حملہ ہوا ہے، 2 مرتبہ میرا بیٹا میری بیٹی کو بھی مارچکا ہے۔بیٹے کی والدہ نے انکشاف کیا کہ بہو منشیات استعمال کرتی ہے۔
وہ نفسیاتی مریضہ ہے ، بیٹے کو بھی منشیات دیتی ہے۔بہو آؤٹ آف کنٹرول ہے چاہتی ہے کہ بیٹا گھر پہ نہ رہے۔ یہ کالج میں ڈرگ پارٹیوں میں شامل ہوتی رہی ہے، اسکی والدہ بہت بڑی شیطان ہے، وہ اپنی بیٹی کو اکساتی رہتی ہے۔تشدد کا شکار ہونیوالی والدہ نے بتایا کہ بہو کے گھر سے 30 بندے آئے تھے حملہ کرنے، انہوں نے گھر آکر توڑپھوڑ کی، میں تو ہسپتال میں تھی۔ اسکے والدین آئے اور سامان اٹھاکر لے گئے جس میں سونا اور لاکھوں روپے شامل تھے، میں اس وقت ہسپتال میں تھی۔واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ بدبخت بیٹا اپنی والدہ کو تشدد کا نشانہ بنارہا ہے اور ساتھ ساتھ ماں کو ننگی گالیاں دے رہا ہے جبکہ اسکی بیوی اپنے شوہر کو ہلاشیری دے رہی ہے اور بیٹے کے ہاتھوں اسکی والدہ پرتشدد کروارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ

شیخ رشید راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد ،کراچی پولیس  اڈیالہ جیل میں ہی تفتیش کرے،عدالت