04:10 pm
حکومت کا بڑا اقدام،گاڑیوں  اورموٹرسائیکلکی نئی نمبر پلیٹ متعارف کرانے کافیصلہ،نئی نمبر پلیٹ کا کیافائدہ ہو گا؟ جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کابینہ کی جانب سے نئے سیکیورٹی فیوچرز نمبر پلیٹس متعارف کروانے کی منظوری دے دی گئی ہے ۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کے دوران ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سیکیورٹی فیوچرڈ نمبر پلیٹس پر کابینہ کو بریفنگ دی گئی ۔سندھ کابینہ کو بریفنگ کے دوران ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ
نے بتایا کہ ان نمبر پلیٹس پر ریٹرو ریفلیکٹو ورق استعمال کیا جائے گا۔بریفنگ کے دوران کے دوران مزید کہا گیا کہ 30 جون 2020ء تک صوبے کے 6 ریجن میں 72 لاکھ 60 ہزار 605 گاڑیاں رجسٹرڈ ہوئی، ان گاڑیوں میں 5 لاکھ 71 ہزار 13 موٹرسائیکلز اور 15 لاکھ 59 ہزار 432 نان کمرشل گاڑیاں شامل ہیں۔کابینہ کی جانب سے نمبر پلیٹس کی مینوفیکچرنگ کا کانٹریکٹ کرنے کی ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کو منظوری دی گئی، کابینہ اجلاس کے دوران نئی نمبر پلیٹس نومبر تک متعارف کیے جانے کا فیصلہ بھی کی گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نمبر پلیٹس کی قیمت کم سے کم ہونی چاہیے تاکہ کسٹمر پر زیادہ بوجھ نہ پڑے۔ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دی گئی پیفنگ کے مطابق پرائیوٹ گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا بیس سفید ہوگا جبکہ سرکاری گاڑیوں کے نمبر پلیٹ کا بیس سبز ہوگا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت پاکستان نے کووڈ سے متعلق تمام سفری پابندیاں ہٹا لیں

نواز شریف کو سزا دینے والے جج نے گھر آکر معافی مانگی: رانا ثنا اللہ

ٹیکس رولز میں ترمیم، 145  وفاقی و صوبائی اداروں سے ڈیٹا لینے کا فیصلہ

نامعلوم افراد کی فائرنگ،ن لیگی  رہنما سیدابرار شاہ بیٹے ،ساتھیوں سمت قتل

غزہ میں تباہی اور قتل عام کے باوجود امریکہ کی اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی جاری

8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

دہشتگردی کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے،انوارالحق

آئندہ الیکشن کیلئےالیکشن کمیشن کو 17.4 ارب روپے جاری

خاور مانیکا کے کہنے پر کمرے میں جاتا تو عمران خان مجھے ڈانٹ کر نکال دیتے تھے، گواہ محمد لطیف

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ،نثار احمد  کا اعزاز،پانچ رنز پر 5کھلاڑی آؤٹ

پاکستانی ویمن  ٹیم کی تاریخی  کامیابی،ٹی 20 میں واضح برتری حاصل کرلی

غزہ  جنگ،فلسطینیوں کی نسل کشی جاری،2روز میں 800 سے زائدافرادشہید

احسن اقبال مہنگائی کے ذمہ دار، سارا کٹھا چٹھا تیار کررکھا ہے، دانیال عزیز

پنجاب میں ڈینگی کے وار تیز، 50نئے کیسز کی تصدیق