05:37 pm
عدالتیں انٹرنیٹ ایپس پر پابندیوں  سے اجتناب کریںیوٹیوب کی بندش کاعندیہ ،وفاقی وزیرفوادچوہدری کی مخالفت

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری پاکستان میں موبائل ایپلی کیشنز پر پابندی کی مخالفت کی ہے۔ بدھ کو اپنی ایک ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ’عدالتوں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو انٹرنیٹ کی ایپلی کیشنز پر پابندیاں عائد کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے کیونکہ یہ پابندیاں پاکستان کی ٹیکنالوجی کے شعبے کو تباہ کر دیں گی.فواد چوہدری نے مزید لکھا کہ ’یہ پابندیاں  ٹیکنالوجی کی ترقی میں ہمیشہ کے لیے رکاوٹ بن جائیں گی۔ 
معاشی معاملات میں ججز کی مداخلت کی وجہ سے ہم ابھی اس خطرے سے باہر نہیں نکلے۔‘پاکستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کو سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیتے ہوئے کہا تھا کہ ’ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں آخر اس کا اختتام تو ہونا ہے۔‘جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیے کہ ’ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ نہی لیکن آرمی عدلیہ اور حکومت کے خلاف لوگوں کو اکسایا جاتا ہے۔‘اس سے پہلے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جولائی کے شروع میں معاشرے کے مختلف طبقات کی طرف سے آن لائن گیم ’پلیئرز ان نون بیٹل گراؤنڈز‘ (پب جی) کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد اس گیم پر پابندی عائد کر دی تھی جس کی فواد چوہدری نے مخالفت کی تھی۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پب جی پر پابندی کی بھی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’میں اس طرح کی پابندیوں کے سخت خلاف ہوں، ایسےرویوں سے ٹیکنالوجی کی انڈسٹری تباہ ہو جائے گی ،ہم ایسےفیصلوں کے معاشی نقصان کے متحمل نہیں ہو سکتے۔‘یاد رہے کہ پی ٹی اے نے ملک میں پب جی ویڈیو گیم کو اس وقت تک نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جب تک گیم بنانے والی کمپنی اس کو کھیلنے والے کی عمر کی کم سے کم حد کو 20 سال اور تشدد کو کم نہیں کرتی جبکہ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے فوکل پرسن کے ساتھ آئندہ چند ہفتوں میں حتمی مذاکرات میں اس کی قسمت کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔پی ٹی اے نے سوموار کو سوشل میڈیا ایپ بیگو کو غیر اخلاقی مواد پر فوری طورپر بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جبکہ ٹک ٹاک کو حتمی وارننگ دی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی