05:37 pm
خبردار ہوشیار۔۔۔ سوشل میڈٰیا پر کچھ شیئر کرنے سے پہلے یہ پڑھ لیں کہیں آپ کو جیل نہ جانا پڑ جائے

کراچی (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر کسی بھی خبر کو بغیر تصدیق آگے بھیجنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ کسی بھی خبر کی تصدیق کیے بغیر سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ سے فارورڈ کرتے وقت احتیاط کریں۔کراچی پولیس ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کراچی
کے علاقے ملیر میں خاتون کے ساتھ زبردستی اور تشدد کی خبریں پھیلائی گئیں، جس کی تردید ملیر پولیس کی جانب سے کی گئی ہے۔ کوئی بھی شخص یا گروہ غلط / جھوٹی خبریں چلانے یا پھیلانے میں ملوث پایا گیا تو معاملہ وفاقی انٹیلی جنس ایجنسی کے سائبر کرائم سیل کو بھیجا جائے گا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ کوئی بھی ایسا شخص یا گروہ کسی بھی ادارے، شخصیت یا حساس نوعیت کے معاملے پر جھوٹ پر مبنی مواد کو چلانے یا پھیلانے میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ لوگ ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں، خبر کی تصدیق اور سچائی کی جانچ کے بعد شیئر کریں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف