06:01 pm
یوٹیوب کی بندش،حقیقت کیا،حکومت نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان میں یوٹیوب کو بند نہیں کیا جارہا۔وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ڈیجیٹل میڈیا انڈسٹری میں نکھار آرہا ہے، لوگ یوٹیوب پر کوالٹی کونٹینٹ تیار کر رہے ہیں اور ایسے لوگوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔  ڈیجیٹل پبلشرز اور یوٹیوبرز کو روکنے کی نہیں بلکہ ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ 2012 میں یوٹیوب پر
لگنے والی پابندی اس انڈسٹری کیلئے تباہ کن ثابت ہوئی۔ یہ پابندی کچھ حد تک پاکستان میں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کے دفاتر نہ ہونے کی کسی حد تک وجہ بھی ہے۔ڈاکٹر ارسلان خالد کے مطابق سپریم کورٹ بھی چاہتی ہے کہ ڈیجیٹل میڈیا کی ریگولیشن کو بہتر بنایا جائے، دی پریوینشن آف سائبر کرائمز ایکٹ کے حوالے سے ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ پہلے ہی مذاکرات کیے جاچکے ہیں۔وزیر اعظم کے فوکل پرسن نے واضح کیا کہ پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع