07:59 pm
حیدر آباد میں ذی الحج کا چاندنظر آگیا

حیدر آباد میں ذی الحج کا چاندنظر آگیا

07:59 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حیدر آباد میں ذی الحج کا چاندنظر آگیا ہے۔ جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سندھ کے علاقے حیدر آباد میں ذی الحج کا چاند نظرآگیا ہے ۔ لیکن ملک میں چاند پر تنازعہ برقرار ہے ۔گزشتہ روز چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے ملک کی
کسی بھی علاقے میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ ملک میں عیدالفطر یکم اگست کو ہوگی۔ دوسری جانب وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا تھاکہ عیدالاضحی 31اگست کو ہو گی کیونکہ چاند نظرآگیا ہے۔ اب کہا جا رہا ہے کہ بدھ کےروز کا چاند دیکھ کر واضح بتایاجا سکے گا کہ اس کی عمر کتنی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف