08:04 pm
مرزا شہبازاکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب کے عہدے سے ہٹا کر مشیرداخلہ احتساب بنا دیا گیا

مرزا شہبازاکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب کے عہدے سے ہٹا کر مشیرداخلہ احتساب بنا دیا گیا

08:04 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  وفاقی حکومت نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب سے ہٹا کر مشیر داخلہ و احتساب بنا دیا ہے۔نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے مرز اشہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب کے عہدے سے ہٹا کر مشیر
برائے داخلہ و احتساب بنا دیے گئے ہیں۔ اس طرح ملک امین اسلم کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی مقررکردیا گیا ہے ۔ جس کے بعد اب ان کا عہدہ وفاقی وزیرکے برابر ہوگا۔ وفاقی حکومت نے مرزا شہزاد اکبر کو معاون خصوصی برائے احتساب سے ہٹا کر مشیر داخلہ و احتساب بنا دیا ہے

تازہ ترین خبریں