10:16 pm
سرگودھا،انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں پر کمزور گرفت،چینی کے نرخوں میں اضافہ جاری

سرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک)انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزوں پر کمزور گرفت کے باعث جہاں چینی کے نرخوں میں اضافہ جاری ہے وہاں گزشتہ روز انٹیلی جنس ادارے نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کامزید انکشاف کرتے ہوئے پہلے سے برآمدہونیوالی ساڑھے 46ہزار بوری چینی کی نیلامی یا کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے ، ذرائع کے مطابق 127شمالی میں واقع ایک فلور ملز سے حساس ادارے کی نشاندہی پر چینی کی ساڑھے 46ہزار سے زائد بوریاں برآمد ہوئیں تھیں جس پر ذخیرہ
اندو ز اور ملزانتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا مگر بعدازاں ایک لاکھ روپے جرمانہ کر کے یہی چینی مقامی ڈیلر کو دس روپے فی کلو منافع پر فروخت کر دی،باعث تشویش امر یہ ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بنائی گئی اعلی سطحی کمیٹی نے بھی چپ سادھ رکھی ہے ، دوسری جانب سرگودھا میں چینی کے ریٹس مسلسل بڑھ رہے ہیں، اور گزشتہ روز متذکرہ ادارے نے مختلف مقامات کی نشاندہی کی ہے ،رپورٹ میں فوری کریک ڈائون کی ضرورت پر زور دیاگیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

انتخابی شیڈول الیکشن سے 54 روز پہلے جاری ہو گا: چیف الیکشن کمشنر

متحدہ عرب امارات کا 30 ارب ڈالر کے کلائمیٹ فنڈ کے قیام کا اعلان

آئندہ سال 30 جون تک پاکستان پر قرض کا بوجھ 820 کھرب روپے ہوجائیگا: آئی ایم ایف

’’ایکس‘‘ٹوئٹر عالمی فضلے کا گٹر،میئر پیرس کا اکاؤنٹ ختم کرنے کا اعلان

چیف جسٹس نے اپنے استعمال کی دو لگژری سرکاری گاڑیاں واپس کردیں

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پٹرول اورڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

جیل ٹرائل  حکم نامے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی نے  درخواست دائرکردی

نئی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 6 نشستیں کم کردیں

سائفر کیس، نوٹیفکیشن پیش، اب اڈیالہ جیل  میں ٹرائل ہو گا،سماعت ملتوی

سابق وفاقی وزیرشیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسرائیل کاعارضی جنگ بندی ختم کرنیکا اعلان

سائفر کیس ، نوٹیفکیشن آیاتو ور نا ملز مان کو پیش کرنیکا حکم دیں گے،جج ابوالحسنات

تھر ڈ پارٹی ایکٹ منسوخی بل آزادکشمیراسمبلی میں پیش ، این ٹی ایس ، پی ایس سی سسٹم ختم ہونے کا امکان

آزاد کشمیر میں حکومتی اقدامات کیخلاف ایک بار پھر بل جلائو تحریک شروع