10:35 pm
سات پائلٹس اور ایک ائیر ہوسٹس کا لائسنس منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے سات پائلٹس اور ایک ائیر ہوسٹس  کا لائسنس منسوخ کردیا گیا۔ترجمان سول ایوی ایشن ڈویژن نے بتایا ہے کہ کہ لائسنس منسوخ ہونے والے پائلٹس میں 5 فرسٹ آفیسر اور 3 کپتان شامل ہیں۔ ایوی ایشن ڈویژن کے ترجمان عبدالستار
کھوکھر نے بتایا کہ جن سات پائلٹس اور ایک ائیرہوسٹس کا لائسنس منسوخ ہوا ہے۔ ان تمام افراد کے پاس کمرشل پائلٹ لائسنس تھا۔ جن پائلٹوں کے لائسنس منسوخ کرنے کا نوٹیفکشن جاری کیاگیا ہے ان میں کیپٹن یحی،ٰ مصورسندیلہ، کیپٹن علی حسن یزدانی اور کیپٹن طلحہ احمد خان کے علاوہ فرسٹ آفیسرز ثقلین اختر، محمدعزیز جاوید، وسیم اختر اور سید سلیم علی شامل ہیں جب کہ پی آئی اے کی ائیر ہوسٹس شمائلہ مجید کا کمرشل پائلٹ لائسنس بھی منسوخ کیا گیا ہے۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق تما م لائسنس تحریری امتحان میں غیر قانونی ذرائع استعمال کیے جانے کی بناء پر منسوخ کیے گئے ہیں۔ ترجمان ایوی ایشن ڈویژن نے بتایا کہ مشکوک ہونے کی بناء پر پی آئی اے کے 93پائلٹس کے لائسنس معطل کر دئیے ہیں اور ان کی تحقیقات کی جا رہی ہے جب کہ 34پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کیے جا چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف