10:01 am
آج کہاں کہاں بارش ہوگی ،محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا ۔ تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اوراس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم جنوبی پنجاب ،
زیریں سندھ ، بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش: بارش (ملی میٹر): پنجاب: خان پور 43 ، بہاولپور (ائیرپورٹ 36 ، سٹی 15) ، ڈی جی خان 27 ، رحیم یارخان 25 ، خیبر پختونخواہ: سیدو شریف 11 ، دیر (بالائی 06 ، زیریں 01) ، مالم جبہ 07 ، سندھ: مٹھی 15 ، موہنجو دڑو 14 ، کراچی (نارتھ کراچی 03 ، گلشن حدید ، صدر 01) ، بلوچستان: خضدار06،بارکھان 05 ، گلگت بلتستان: اسکردو ،بونجی03،کشمیر:راولاکوٹ میں02 ملی میٹر بارش ریکارڈکی گئی

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف