10:24 am
ایٹمی اثاثوں کاتحفظ،پاکستان نے بھارت کوپیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری ہوئی ہے، سب سے زیادہ مؤثر اقدامات پر امریکی ادارے nuclear threat initiative نے پاکستان کی درجہ بندی میں 7 پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔این ٹی آئی انڈیکس کے مطابق ایٹمی اثاثوں کے تحفظ سے متعلق پاکستان کے اقدامات نے بھارت کو بہت پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت کے41 کے
مقابلے میں پاکستان نے 47 پوائنٹس حاصل کیے۔ تنصیبات کے تحفظ میں بھی بھارت کے 53 پوائنٹس کے مقابلے میں پاکستان کا اسکور 58 ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان نے پلس 25 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ گلوبل نارمز کیٹیگری میں بھی پاکستان کا پلس ون درجہ بڑھا ہے۔نئے ضوابط لاگو کر کے پاکستان نے زیادہ تر اقدامات سیکورٹی اور کنٹرول سے متعلق کیے۔ دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان نے سیکورٹی اینڈ کنٹرول کیٹیگری میں خود کو بہت زیادہ بہتر بنایا ہے۔امریکا کی سابق سفیر اور تخفیف اسلحہ سے متعلق کانفرنس کی مستقل مندوب لارا کینیڈی نے این ٹی آئی انڈیکس میں پاکستان سے متعلق رپورٹ کا خیرمقدم کیا جبکہ امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے رپورٹ خوش آئند قرار دے دی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف