10:39 am
پاکستان کےا چھے دن شروع۔۔ سی پیک کے کتنے منصوبے مکمل ہو گئے؟ پوری قوم کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان خطے کے حالات سے فائدہ اٹھانے کی پوزیشن میں ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت ہے سی پیک پر کہیں کام رکنا نہیں چاہئے۔ نجی ٹی وی چین سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے کام میں رکاوٹ پر خود رہنمائی کی پیشکش کی۔ سی پیک اتھارٹی صوبوں اور وزراتوں سے رابطہ میں ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے ذریعے تمام منصوبے ہینڈل ہو سکیں گے۔ سی پیک منصوبوں پر کمپنیوں کو بھاگنا نہیں پڑیگا۔
کمیونی کیشن‘ انفراسٹرکچر اور توانائی کے منصوبے جاری ہیں۔ سی پیک کے 17 میں سے 9 منصوبے مکمل ہو گئے ہیں ۔ کرونا کے باوجود سی پیک کے تمام منصوبوں پر کام جاری ہے۔ خوشاب سے آوران کی سڑک پر کام شروع کرنے جا رہے ہیں۔ سی پیک کے 9 میں سے 3 اکنامک زونز ابتدائی ترجیحات میں شامل ہیں۔ رشکئی کے اکنامک زون کیلئے ایک ہزار ایکڑ زمین لے چکے ہیں۔ رشکئی پر ترقیاتی معاہدے کی رسمی کارروائی مکمل ہو گئی۔ فیصل آباد میں سپیشل اکنامک زون کا سنگ بنیاد رکھا جا چکا ہے۔ کراچی کے قریب دھابیجی اکنامک زون کا ٹینڈر آج کھلے گا جس کیلئے کمپنیاں دلچسپی ظاہر کر رہی ہیں۔ سی پیک پر سیاسی عسکری قیادت کی یکساں ترجیحات ہیں۔ وزیراعظم کی ہدایت پر سستی بجلی کی پیداوار کی جانب بڑھنا ہے۔ ہائیڈل پاور سے سستی ماحول دوست انرجی حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف