11:41 am
پاکستان سے کورونا کا خاتمہ۔۔ مریضوں کی تعداد کتنی رہ گئی،بڑی خوشخبری

xمیں 2355، بلوچستان میں 231 ، گلگت بلتستان میں 54 اور آزاد کشمیر میں 467 ٹیسٹ کئے گئے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 17 لاکھ 99 ہزار 290 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 763 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی اس طرح ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 69 ہزار 190 ہوئی ہے۔ جن میں سے 2 لاکھ 13 ہزار 175 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد گھٹ کر 50 ہزار307 ہوگئی ہے۔سندھ میں مصدقہ کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 15 ہزار 213 ہوگئی ہے، پنجاب میں 91 ہزار 129 ، خیبرپختونخوا میں 32 ہزار 753 ، بلوچستان میں 11 ہزار 517، اسلام آباد میں 14 ہزار 722، آزاد جموں و کشمیر میں ایک ہزار 961 اور گلگت بلتستان میں ایک ہزار 896 مصدقہ مریض ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا سے 32 افراد کا انتقال ہوا ہے جس کے بعد اس وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 5709 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں 2 ہزار 100، سندھ میں 2 ہزار 60، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 158، اسلام آباد میں 162، بلوچستان میں 136، آزاد کشمیر میں 48 اور گلگت بلتستان میں 45 افراد کورونا کے ہاتھوں لقمہ اجل بن چکے ہیں جب کہ ایک ہزار 382 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف