11:56 am
عیدقرباں:دنبے کے ٹوٹے ہوئے سینگ اورایلفی سے جوڑی  گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ سامنے آگیا۔۔ کسی نے کم عمر دنبے پر کسی اور دنبے کی کھال ایلفی سے لگاکر قربانی کے خواہشمند شخص کو بیچ کر اسے چونا لگادیا۔آپ نے ایسے قربانی کے جانور تو اکثر دیکھے ہوں جن کے ٹوٹے ہوئے سینگ یا دانت ایلفی سے جوڑ کر انہیں آگے بیچ دیا گیا ہو، گزشتہ عیدوں پر ایسے واقعات بھی سامنے آئے جب کسی بکرے کی ٹانگ ہی
ایلفی سے جوڑ کر انہیں بیچنے کی کوشش کی گئی ہو لیکن بکرے کے لنگڑانے کی وجہ سے یہ "واردات” پکڑی جاتی تھی۔اس بار تو قربانی کے جانور کی ایک انوکھی ویڈیو سامنے آئی جس میں ایک دنبے کی کھال ایلفی سے جوڑ کر اسے آگے بیچ دیا گیا۔اس دنبے کی عمر کم تھی اور اسے زیادہ عمر کا ظاہر کرنے کیلئے اس کے جسم پر کسی دوسرے دنبے کی کھال ایلفی سے لگاکر کر آگے کسی کو بیچ کر چونا لگادیا گیا۔دنبہ خریدنے والا جب دنبہ خرید کر گھر آیا تو گھر میں اسکی کھال اترنا شروع ہوگئی ،مزے کی بات یہ ہے کہ دنبے کے اوپر لگائی گئی کھال کا رنگ کچھ اور تھا یعنی براؤن تھا جبکہ کھال کے نیچے دنبہ کالے رنگ کا برآمد ہوا۔

Meanwhile somewhere in Pakistan 🙄

Posted by Adeel Habib on Wednesday, July 22, 2020

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم