01:05 pm
تحریک انصاف کوبڑی خوشخبری مل گئی دو سابق وزراء پی ٹی آئی میں شامل،کھلاڑی خوش ،مٹھائیاں تقسیم

 اسلام آباد(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان جنرل الیکشن سے قبل بڑی پیشرفت۔۔ دو سابق وزراء تحریک انصاف میں شامل۔تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں الیکشن مہم اور جوڑ توڑ زوروں پر ہے، انتخابات سےپہلے پاکستان تحریک انصاف کی صفوں میں گلگت بلتستان میں اہم سیاسی پیش رفت دیکھئے کو مل رہی ہے۔سابق وزیر صحت حاجی گلبرخان اور سابق وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حیدر خان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔اسلام آباد میں چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے دونوں 
سابق وزراء نے خصوصی ملاقات کی اوروزیراعظم عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔سابق وزیرِ صحت گلگت بلتستان حاجی گلبر خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس نے نظام کی تبدیلی کا عملی پروگرام دیا،تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کامیابی سے نظام کی تبدیلی کے پروگرام پر عمل پیرا ہے۔اس موقع پر سابق وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن جی بی حیدر خان نے کہا کہ کرپشن کے خاتمے،عوام کی فلاح وبہبود اورملکی وسائل کی ترقی کے حوالے سےوزیراعظم عمران خان کا ویژن متاثرکن ہے،وزیراعظم کے ویژن میں گلگت بلتستان کی عوام کا مستقبل پوشیدہ ہے۔اسکے علاوہ گزشتہ الیکشن کے دیامر سے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنیوالے عبدالعزیز نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی جو 238 ووٹوں سے ن لیگی رکن اسمبلی سے ہار گئے تھے جبکہ ہنزہ نگر سے پرنس قاسم خان جو 2015 کے الیکشن میں رنراپ رہے ، نے بھی شمولیت اختیار کی

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل