01:33 pm
عوام کے بجلی کے بل دے دے کرسرکاری ادارے کی چیخیں ،بس اب اورنہیں ،چیئرمین نے بھی ہاتھ کھڑے کردئیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا کہ صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، یہ 1 ماہ میں 5 ارب کا فرنس آئل استعمال کر رہے ہیں۔انہوں نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے سوال کیا کہ دسمبر میں بجلی کی پیداوار میں فرنس آئل کا زیادہ کیوں استعمال کیا گیا؟نیشنل پاور کنٹرول
سینٹر کے حکام نے جواب دیا کہ ہمارے پاس دسمبر میں گیس کی قلت تھی۔چیئرمین نیپرا توصیف فاروقی نے کہا کہ دسمبر میں 4 ارب 90 کروڑ کا فرنس آئل استعمال کیا گیا، صارفین کی بل دے دے کر چیخیں نکل گئیں، یہ 1 ماہ میں 5 ارب کا فرنس آئل استعمال کر رہے ہیں۔بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست میں دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1 روپے 88 پیسے فی یونٹ بڑھے گی، جس سے دسمبر میں صارفین پر 13 ارب 80 کروڑ روپے کا اضافہ منتقل ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ