01:58 pm
ملک میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے،حکومت نےتاریخ کا اعلان کردیا،تیاریاں شروع

ملک میں بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے،حکومت نےتاریخ کا اعلان کردیا،تیاریاں شروع

01:58 pm

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے اور بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ نومبر 2020میں کروانے کے لیے الیکشن کمیشن کو باقاعدہ آگاہ کر دیا ہے ۔جس پر پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن )مسلم لیگ (ق) سمیت جماعت اسلامی اور دیگر سیاسی جماعتوں نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پی ٹی آئی اور مسلم لیگ نواز سمیت جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے لیے کارکنوں کو تیاریاں کرنے کی ہدایات دے دی ہیں اور عیدالاضحی کے بعد بلدیاتی 
انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں وصول کی جائیں گئیں جبکہ عید الاضحی کے بعد کارکنوں کو بلدیاتی انتخابات کے لیے دفاتر کھولنے کی بھی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں سردار ایاز صادق, شیخ روحیل اصغر, خواجہ سعد رفیق, خواجہ سلمان رفیق, خواجہ عمران نذیر, کرنل ریٹائرڈ مبشر اور وحید گل نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کلین سویپ کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نیازی حکومت نےنئے پاکستان کا خواب دیکھا کر عوام سے دھوکا کیا ہے عوام سے آٹا چینی چھین لی ہے ہے۔ مہنگائی اور بےروزگاری میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔نوجوانوں کو روزگار دینےکا وعدہ کرکے الٹا نوکریوں سے نکال کر بےروزگار کر کے غربت اور بےروزگاری میں اضافہ کر کے رکھ دیا گیا ہے .کورونا وائرس کی روک تھام میں ناقص اقدامات سے بے صنعتی اور کاروباری پہیہ جام ہونے سے لاکھوں مزدور بے روزگار ہوئے ہیں جس کے باعث بےروزگاری اور مہنگائی کی شرح میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں ریلوے کے پارلیمانی سیکرٹری فرخ حبیب, ایم این اے ملک نواب شیر وسیر, چوھدری اعجازِ احمد, ڈاکٹر محمد سلیم اختر آف شیخوپورہ اورمیاں افتخار احمد نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تیاریاں مکمل ہیں اور پی ٹی آئی بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ کو شکست دے گئی جبکہ جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیا جائے گا جس کے لیے کارکنوں کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایات دے دی گئی ہیں اور انشاءاللہ کامیابی حاصل کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

ہم معاملات  آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ  کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی  وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

ہم معاملات آئین کےمطابق بڑھانا چاہتے ہیں، دانائی سے فیصلہ نہ کیا تو انارکی پھیلے گی، وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن ،امریکا تعلقات بحالی کیلئے لابنگ فرم سے معاہدہ کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

13 کا ٹولہ تباہی کی علامت ،نگران حکومت کی کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

امریکی کانگریس میں 23 مارچ کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو آئینی بحران سے بچا لیا ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں ، غریب کیلئے فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں