04:05 pm
ہم کبھی تجارت کھول رہے تو کبھی کلبھوشن پر آرڈیننس نکالتے ہیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے خطاب میں سوال کیا کہ حکومت کیوں ایک بھارتی جاسوس کی سہولت کار بنی ہوئی ہے؟قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ قانون سازی کرکے کلبھوشن کو کیوں رعایت دی جا رہی ہے؟
خواجہ آصف نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ کشمیر مقتل بنا ہوا ہے اور ہم کبھی تجارت کھول رہے ہیں تو کبھی کلبھوشن پر آرڈیننس نکالتے ہیں۔مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر نے سوال اُٹھائے کہ آج کون مودی کا یار ہے؟وزیراعظم بتائیں کہ کیوں پاکستانی غیرت کا سودا کر رہے ہیں؟ پاکستان کی عزت کیوں بیچ رہے ہیں؟خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کلبھوشن پاکستان کا مجرم ہے، اس نے اقبال جرم کیا اور اسے سزا سنائی گئی۔واضح رہے کہ بھارتی نیوی کے افسر کلبھوشن یادیو کو 3 مارچ 2016ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 

الیکشن 2024، یاسمین راشد کی درخواست پر نوازشریف الیکشن کمیشن طلب 

ایم کیو ایم کو وفاق میں کون کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟ دیکھیں خبر میں

عدالت کی جانب سے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات واپس لینے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کی ہدایات دیدی گئیں

“بیٹھ جائیں ،ورنہ لائسنس منسوخ کرنےکاحکم دے کر  توہین عدالت کا نوٹس بھی ہو گا”، چیف جسٹس کا شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار، کیوں ؟دیکھیں

8 فروری کے الیکشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں غیر قانونی بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف

بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے ، وزارت عظمیٰ پیپلز پارٹی کو دی جائے ، اہم رہنما کا مطالبہ 

سعودی ایئرلائن کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ،وجہ بھی سامنے آ گئی

جہلم سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ منتخب ایم این اے  اغوا کر لیے گئے ، جانیں تفصیل