05:10 pm
بلاو ل لیڈر نہیں لکھی تقر یر سنانے والا مداری ہے :ڈاکٹر شاہد صد یق

 لاہور (آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ بلاو ل لیڈر نہیں لکھی تقر یر سنانے والا مداری ہے،پیپلز پار ٹی اور (ن) لیگ ایک دو سرے کو دھوکہ دے رہے ہیں دو نو ںکا ایجنڈا ’’ ابو بچائو ‘‘ ہے، اپوز یشن جماعتوں کے پا س کو ئی و یژن نہیںعوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن ہے۔اپنے جاری بیان میںانہوں نے کہاکہ تحریک انصاف 
کی حکومت خلوص نیت اور دل وجان سے عوامی خدمت کررہی ہے۔ عوام کی خدمت کیلئے اقتدار میں آئے ہیں، اس کے سوا ہمارا کوئی اور ایجنڈا نہیں۔ تحریک انصاف کی حکومت نے وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میںملک کو درست سمت کی جانب گامزن کردیا ہے اور انشااللہ ملک و قوم کی تقدیر بدل کر نئے پاکستان کے خواب کو حقیقت میں بدلیں گے۔ انہو ں نے کہاکہ عام آدمی کے مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات کو ترجیحی بنیادوں پر کیا جا رہا ہے اور تحریک انصاف کی حکومت عوام کی خدمت کو عبادت سمجھ کر سرانجام دے رہی ہے۔ غریب عوام کی خوشحالی وترقی سے بڑھ کر کوئی چیز عزیز نہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان