07:12 pm
مسلم لیگ(ن)ایک دن حکومت گرانے کی بات کرتی ہے ، اگلے دن خاموش ہوجاتی ہے،اعتزاز احسن

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی سیاستدان اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ مسلم لیگ (ن) ایک دن حکومت گرانےکی بات کرتی ہے اگلے دن خاموش ہوجاتی ہے۔ قومی اخبار روزنامہ جنگ نے اعتزاز احسن کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ  کورونا کے ماحول میں محاذ آرائی کی سیاست نہ ہوتو بہتر ہے۔نون لیگ میں حکومت کو بھیجنے یا نہ بھیجنے پر کنفیوژن ہے ،حکومت گرانے کا آسان طریقہ بجٹ کی
مخالفت تھی ، بجٹ اجلاس میں رانا تنویر جیسے لیگی رکن نہیں آئے۔مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ وزیراعظم کو گرفتار کیا جائے انہیں معلوم ہونا چاہئے جب وزیراعظم گرفتار ہوتا ہے تو مارشل لاءلگتا ہے۔جب ذوالفقار علی بھٹو اور نوازشریف گرفتار ہوئے تو ملک میں آمریت آئی تھی۔ہم چاہتے ہیں حکومت کام کرے یا گھر جائے۔نون لیگی رہنما رات میں کس سے ملاقاتیں کررہے ہیں کچھ معلوم نہیں۔ایک دن حکومت گرانے کی بات کرتے ہیں اگلے دن خاموش ہوجاتے ہیں۔ایک انٹرویو میں اعتزاز احسن نے کہا کہ احسن اقبال ،شاہد خاقان اورخواجہ آصف ایک ساتھ بولتے ہیں ایک ساتھ چپ ہوتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

خواہش تو ہے دونوں رہیں لیکن رانا ثناء اللہ نہیں رہیں گے،عمران خان کا صحافی کے سوال کا جواب

عمران خان کو بڑا ریلیف مل گیا، 7 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور

رانا ثنا اللہ کو عمران خان کیخلاف بیان مہنگا پڑ گیا ،پی ٹی آئی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی ، متعدد کارکن گرفتار

مراد سعید سمیت اسلام آباد سی ٹی ڈی میں تحریک انصاف کے 17 عہدیدار طلب

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان عدالت پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ

اسلام آباد میں کسی سیاسی اجتماع یا ریلی کی کوریج پر پابندی عائد

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کومزید دومقدمات میں شامل تفتیش ہونے کا حکم

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان