08:59 pm
سندھ میں بھی امتحانات ،5 اگست کو کون سی کلاس کا پہلا پیرہو گا؟ اعلان کردیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)جامعہ کراچی نے میڈیکل طلباء کے امتحان لینے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی نے میڈیکل طلباء کے امتحان کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا جس ک تحت بی ڈی ایس اور ایم بی بی ایس کے امتحان اگست میں منعقد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ
شیڈول کے مطابق بی ڈی ایس کے امتحانات 5 اگست سے شروع ہوں گے۔شیڈول کے 
مطابق بی ڈی ایس کے امتحانات کے بعد ایم بی بی ایس کے امتحانات ستمبر میں لیے جائیں گے جبکہ بی ڈی ایس کے امتحانات کے لیے چار امتحانی مراکز قائم کردئیے گے۔جامعہ کراچی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول میں مزید کہا گیا ہے کہ امتحانات کے دوران کے کورونا وائرس کی ایس او پی پر عمل کو یقینی بنایا جائے گا۔میڈیکل کے امتحانات بھی ملتوی کردیے گئےیاد رہے اس سے قبل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے رمضان المبارک میں میڈیکل کے امتحانات نہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ترجمان یو ایچ ایس کا کہنا تھا کہ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس سپلیمنٹری امتحانات اب عید کے بعد ہوں گے اور یہ فیصلہ وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ترجمان یو ایچ ایس نے مزید کہا تھا کہ ملتوی کیے گئے سپلیمنٹری امتحانات یکم جون سے شروع ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ