10:10 pm
شہباز شریف کا حلقہ این اے 249سے الیکشن لڑنےکااعلان

کرا چی(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) حلقہ NA-249ضلع غربی میں قائم شہباز شریف سیکریٹریٹ کے دورے کے موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے لیبر ونگ سندھ کے صدر سید منور رضا، سینئر نائب صدر سندھ علی اکبر گجر، کراچی ڈویڑن کے جنرل سیکریٹری ناصر الدین محمود نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر میاں شہباز شریف کے اس فیصلے کو خوش آئند سمجھتے ہیں کہ آئندہ آنے والے قومی الیکشن میں
دوبارہ اس حلقہ سے الیکشن لڑیں گے مسلم لیگ (ن) کارکنان بلدیاتی الیکشن لڑنے کی تیاری شروع کردیں کیونکہ آنے والے وقت میں مسلم لیگ (ن) اقتدار میں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نیازی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں سے لوگ حکومت سے بدظن ہوچکے ہیں اور لیگی دور حکومت کو یاد کررہے ہیں۔ ضلع غربی کے صدر حاجی صالحین تنولی نے رہنماؤں کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگی کارکن اپنے قائد میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کی آواز پر ہر وقت لبیک کہنے کو تیار ہیں ان شائ� اللہ یہی کارکن کراچی کو بھی مسلم لیگ (ن) کا گڑھ بنائیں گے۔ اس موقع پر دین محمد لغاری، اکرام اعوان، نثار تنولی، دلدار کھوکھر، محمد جاوید، نوشاد تنولی، سوشل میڈیا ہیڈ ضلع غربی نعمان علی ودیگر بھی موجود تھے۔

تازہ ترین خبریں

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں ہاسٹل میں مقیم طالبات کواجتماعی ز ی ا د ت ی  کا نشانہ بنا دیا گیا،رکن قومی سمبلی کے انکشافات نے پوری قوم کو لر

سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ، سوئی سدرن نے عوام پر بجلیاں گر ادیں

سموگ اور دُھند سے جان کب چھوٹے گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسے کہتے ہیں ریلیف دینا،پیٹرول کی قیمتوں میں19 روپے کی بڑی کمی

سرکاری ملازمین کی موجیں،گریڈ 1سے 4کی تنخواہوں میں 20جبکہ گریڈ 5 سے اوپر ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کا فیصلہ