10:59 pm
بجلی کی قیتموں میں کمی کافیصلہ

بجلی کی قیتموں میں کمی کافیصلہ

10:59 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کا اطلاق ستمبر 2020ء سے ہوگا۔ نیپرا ذرائع کے مطابق ماہانہ 300 یونٹ استعمال کرنے والے بجلی کے صارفین اس ریلیف سے محروم رہیں گے جبکہ مجموعی طور پر بجلی کے صارفین کو 35 ارب روپے کا ریلیف ملے گا واضح رہے کہ نیپرا نے گزشتہ دو سال کے دوران 5 ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیا جبکہ تین ماہ کے لئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی گئی۔ بجلی کی قیمتوں
میں ریکارڈ کی گئی کمی کو صارفین کےلئے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے مہنگائی سے پسے عوا م کو کچھ ریلیف مل جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

لاہور کے سکولوں میں ماحولیاتی مسائل پر اضافی کلاسیں لگائی جائیں ، لاہور ہائیکورٹ کا حکم

پاکستان  ہی میرے لیے سب کچھ ہے، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آ گیا 

پی ٹی آئی کا 3 مارچ کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری کر دیا گیا 

پنجاب یونیورسٹی میں تصادم، 9 طلباء زخمی،تفصیلات جانیں خبر میں 

رمضان ریلیف پیکج آج وفاقی کابینہ میں پیش،دیکھیں تفصیل 

 مجھ پر پولیس نے تشدد کیا،خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے، ریحانہ ڈار کے انکشافات

آئی ایم ایف کے 26 میں سے 25 اہداف پر عمل درآمد مکمل ہو گیا

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست، الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب  کر لیا  گیا

صدر اور وزیراعظم کے نام فائنل ہونے کے بعد آئینی عہدوں کے لیے لابنگ کا آغاز

 اللہ تعالیٰ مجھے اپنی مخلوق کی بہترین انداز میں خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

 موجودہ دورکے ڈرامے تو۔۔۔ سینئر اداکارہ  بشریٰ انصاری  نےاہم معاملے پر کڑی نقید کر ڈالی 

کیا واقعی شیخ وقاص اکرم  پی ٹی آئی چھوڑ کر پھر سے ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں ؟ جانیں اس خبر میں 

پی ٹی آئی کا 2 ہفتوں میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کے 287 ارکان اسمبلی سنی اتحاد کونسل میں شامل ، دیکھیں تفصیل 