11:07 pm
عید کےبعد شادی ہال کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے عیدالاضحی کے بعد شادی ہال کھولنے کے حوالے سے اہم اعلان کردیا ہے۔ صوبائی وزیر انڈسٹری میاں اسلم اقبال کہتےہیں کہ ریسٹورنٹ مالکان کے ساتھ مل کر ایس او پیز تیار کی جائیں گی۔ اور صورتحال کو دیکھ کو ستمبر میں شای ہالوں کو کھولاجائے گا۔اس کیلئے این سی او سی کی اجازت لازم ہوگی۔انہوں نے ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل سنے۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ عید پر مارکیٹیں 24 گھنٹے یا ہفتے میں 7 روز کھولنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرسکتے۔ان کا کہنا تھا کہ عید کے بعد
ریسٹورنٹ مالکان کے ساتھ مل کر ایس او پیز بنا کرریسٹورنٹس کھولیں گے جبکہ شادی ہال ستمبر میں کورونا وائرس کے حالات کو مد نظر رکھنے کے بعد کھولے جائیں گے تاہم ریسٹورنٹس اور شادی ہال کھولنے کے لئے حتمی فیصلہ این سی او سی کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

شادی کی تقریب میں دلہن کو کزن کیساتھ ڈانس کرنے پر دولہے نے تھپڑ دے مارا، دلہن نے پھرکیسے انتقام لیا؟ حیران کن واقعہ پیش آگیا

سعودی عرب میں گھریلوملازمائوں سے جسم فروشی کروانے والا پاکستانی کس شہر سے گرفتار کر لیا گیا؟سخت سزا ملنے کا امکان

افسوسناک سانحہ ، سکول ٹرپ پر گئے بچوں کی کشتی ڈوب گئی، بڑا جانی نقصان ہو گیا

پی سی بی کیساتھ مزید کام نہیں کر سکتا، ثقلین مشتاق نے استعفیٰ دیدیا، وجہ سامنے آگئی

تبدیلی لانے والو! تبدیلی کا مزہ آیا؟ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کے بعد سلیم صافی کا حکومت پر طنز ، کیا کہہ دیا؟

قومی ائیرلائن مزید مشکلات کا شکار، پی آئی اے کے بینک اکائونٹس منجمد کر دیئے گئے

سوشل میڈیا پر’مجھے کیوں نکالا‘کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ’اگر مجھے نکالا‘جملہ وائرل ، عوام کے دلچسپ تبصرے

انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کی پنشن کا حقدار کون ہو گا؟ لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا

کورونا کے پھیلائو میں تیزی ، کونسے شہر میں سمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا؟ پابندیاں لگ گئیں

شہزاد اکبر سےاچانک استعفیٰ کیوں لیا گیا؟آخرکار اندرونی کہانی سامنے آگئی

تبدیلی سرکارکے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن بڑھنے کا دعویٰ کر دیا، پاکستان رینکنگ میں کتنے درجے اوپ

عمران خان کے نیچے سے کرسی سَرک رہی ہے، سینئر لیگی رہنما نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن پیشنگوئی کر دی

برفباری نے تباہی مچا دی، ٹریفک کا نظام درہم برہم ، نظامِ زندگی مفلوج کر دیا