10:12 am
پاکستانی ہوشیار ، اہم شہر میں ایک ایسا انجکشن جس کے لگانے سے بینائی چلی جاتی ہے ، کئی افراد نابینا ہو گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی ہوشیار ، اہم شہر میں ایک ایسا انجکشن جس کے لگانے سے بینائی چلی جاتی ہے ، کئی افراد نابینا ہو گئے ۔۔۔خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ایوب میڈیکل کمپلیکس میں غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے 9 لوگ اپنی بینائی کھو بیٹھے ہیں۔ بینائی سے محروم ہونے والے بدقسمت لوگوں کو غلط انجکشن ایوب میڈیکل کمپلیکس کے امراض چشم کے وارڈ میں لگایا گیا، غلط انجکشن لگنے کے فوراً بعد تمام لوگوں کی آنکھوں کی
بینائی غائب ہو گئی۔ خبر رساں ادارے کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جن افراد کی بینائی غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے ضائع ہوئی ہے، ان میں سابق پاکستانی فٹبالر افسر حسین بھی شامل ہیں، جن کی بینائی غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے چلی گئی ہے۔ دوسری جانب ایوب میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر احسن اورنگزیب کا کہنا تھا کہ متاثرہ مریضوں کو لگنے والے انجکشن اویسٹین کو لیبارٹری میں ٹیسٹ کے لیے بھیج دیا گیا ہے، تاہم ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اصل حقائق کا پتا چل سکے گا، فی الحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔ بدقسمتی سے بینائی سے محروم ہونے والے سابق فٹبالر افسر حسین کا خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمیں ڈاکٹر کی جانب سے جیسے ہی انجکشن لگایا گیا، ہماری بینائی چلی گئی، میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور عمران خان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہمیں بینائی سے محروم کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے انصاف دلایا جائے۔

تازہ ترین خبریں

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ