10:58 am
انتہائی شدید سسٹم ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

انتہائی شدید سسٹم ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

10:58 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی شدید سسٹم ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی ۔۔۔ مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بتایا گیا ہے کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔ ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون 
کی بارشوں کا سبب بنے گا۔ مون سون کی تیسری بارش کا سبب بننے والا یہ سلسلہ 25 جولائی کو بھارت سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے تحت کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں میں 25 جولائی سے موسلادھار بارش ہونے کی توقع ہے۔ مزید بتایا گیا ہے بارش کا یہ سلسلہ سمندر کی جنوب مغربی ہواؤں کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔ مون سون بارشوں کا یہ اسپیل پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ شدید ہو سکتا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مون سون سیزن جولائی سے ستمبر کے درمیان ہوتا ہے، جس کے دوران مزید کئی سلسلے بارش کا سبب بنیں گے۔ دوسری جانب ملک کے دیگر کئی علاقوں میں بھی تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زیریں سندھ، وسطی زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یہاں واضح رہے کہ رواں برس مون سون سیزن کے دوران 20 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ برس بھی توقع سے زیادہ بارشیں ہوئی تھیں، اور رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اسی باعث ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اس تمام صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے الرٹ پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عمران خان ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز