11:34 am
سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان میں یوٹیوب اور فیس بک بند کرنے کا فیصلہ بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان میں یوٹیوب اور فیس بک بند کرنے کا فیصلہ ، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بھی میدان میں آگئے ، بڑا اعلان کر دیا ۔۔۔وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ میں یہ بات نہیں مان سکتا کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دین سے کوئی تعلق نہیں ، علمائے کرام سے کہا ہے کسی وقت بیٹھ کر معاملے کو سمجھیں۔ایک انٹرویومیں انہوں 
نے کہا کہ مفتی منیب الرحمان غصے میں ہوں یا نہیں، ہمارے بزرگ ہیں۔سوشل میڈیا کی بندش کے معاملے پر بات کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا کہ ہر چیز کو بند کرکے دنیا تو نہیں چل سکتی، جب میں نے ریگولیشن کی بات کی تو تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز تقاریر ہوتی ہیں اور ہمارے ادارے منہ دیکھتے رہتے ہیں،ہم نے اداروں کو بہتر کرنا ہے، چھ وزیروں کے خلاف فتویٰ آیا لیکن سائبر کرائم ونگ ایکشن نہیں لے سکا۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ہمیں سپریم کورٹ کا بڑا احترام ہے لیکن اس کی آبزرویشن کو غلط انداز میں پیش کیا گیا۔ یوٹیوب، فیس بک اور گوگل ایک نئی دنیا ہے۔ اگر ان کو ختم کر دیں گے تو لوگوں کا بڑا نقصان ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بچوں کو جنسی ہراساں کرنے اور نفرت انگیز تقاریر کو ختم کرنا چاہیے۔ اس سلسلے میں ہمیں ایف آئی اے کو مضبوط بنانا ہوگا۔ جوڈیشل، پولیس اور الیکشن اصلاحات پر ہمیں زور لگانا چاہیے۔ الیکشن کمیشن تگڑا ہونا چاہیے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ ہمیں بھی امریکا کی طرح ایک ادارہ بنانا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز