12:02 pm
ٹھنڈا ٹھار جمعہ،صبح سویرے کئی علاقوں میں بارش، موسم حسین، کہاں کہاں بادل برسنے والےہیں ؟ جانیے

کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بوندا باندی ہو ئی ہے، شہرِ قائد کے کئی علاقوں میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔ شہر کے جن علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی ان میں گارڈن، صدر اور کلفٹن سمیت مختلف علاقے شامل ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے آج سندھ کے زیریں علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر رکھی ہے۔ 
ادھر بلوچستان کے صوبائی دارالخلافہ وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم
خشک ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج بھی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے، جبکہ آج خضدار، تربت، آواران اور لسبیلہ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔ کوئٹہ کا موجودہ درجۂ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں درجۂ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سبی میں موجودہ درجۂ حرارت 33 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا