12:21 pm
24گھنٹے کا نوٹس، تمام پاکستانی ان علاقوں سے نکل جائیں ، حکومت نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)24گھنٹے کا نوٹس، تمام پاکستانی ان علاقوں سے نکل جائیں ، حکومت نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے ۔۔۔ خیبر پختونخوا میں سیاحوں کو علاقہ چھوڑنے کے لیے 24 گھنٹے کا نوٹس دیدیا گیا، تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سیاحوں کے داخلے پر مکمل پابندی کے باعث سیاحوں کی موجودگی کی اطلاعات پر گلیات کے ہوٹلوں اور ریسٹ ہاوسز مالکان کو 24 گھنٹے کے اندر
اپنی عمارتوں کو خالی کروانے کے احکامات دیدیا ہے۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ گلیات میں موجود سیاحوں اور صوبائی حکومت کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ان علاقوں میں کوروانا وبا کی وجہ سے سیاحوں کی آمد پر پابندی ہے۔ دوسری جانب پاکستان میں اب کورونا کی صورتحال کنٹرول میں آنا شروع ہو گئی ہے جس کے بعد اب امپیریل کالج لندن نے بھی اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں کورونا اموات میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے پاکستان میں کورونا سے 371 ہلاکتیں ہوئیں تھیں اور 20 جولائی سے شروع ہوئے ہفتے میں امید ہے کہ اموات مزید کم ہوں گی۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز