12:23 pm
بڑی عید سے پہلے بڑی خوشخبری،حکومت کا مری سمیت تمام سیاحتی مقامات کھولنےکا فیصلہ

مری (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے سیاحتی مقامات جلد کھولنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا مری سمیت دیگر سیاحتی مقامات کو جلد کھولنا چاہتے ہیں، ریسٹورنٹس اور ہوٹلز کو بھی کھولنے کے لئے ایس او پیز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارشات این سی او سی
کے اجلاس میں پیش کی جائیں گی، این سی او سی کی منظوری کے بعد سیاحتی مقامات اور ریسٹورنٹس کو ایس او پیز کے مطابق کھولا جائے گا، سیاحتی مقامات کھلنے سے ٹورازم کو فروغ ملے گا۔عثمان بزدار کا کہنا تھا مری کے رہائشیوں کے لئے پانی کی فراہمی بہتر بنائیں گے، نئے تھانے اور نئی سب ڈویژن بنانے کی اصولی منظوری دے دی ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور ایس پی تعینات ہوں گے، 22 کروڑ روپے سے نئی واٹر سکیم بنے گی، نئی سکیم سے روزانہ 6 لاکھ گیلن پانی مری کے رہائشیوں کو ملے گا، مری مظفر آباد روڈ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے سے مکمل کریں گے، ساڑھے تین لاکھ پھلدار درخت لگائے جائیں گے، مری میں تعمیرات سے متعلقہ بائی لاز کا جلد نفاذ کیا جائے گا، کوہسار یونیورسٹی بھی بنائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

`` ون ڈے اور ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بابراعظم کونسی پوزیشن پر آگئے ؟آئی سی سی نے تازہ ترین رینکنگ جاری کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف کروا دیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

یوکرین پر حملہ کیا تو ایک بھی روسی فوجی واپس اپنے ملک نہیں جائیگا، بڑے ملک نے روس کو وارننگ دیدی

شہزا د اکبر کی جگہ کس کو تعینات کیا جائیگا؟ پانچ اہم نام سامنے آگئے

گھر میں بچے اکیلے ہیں،شاہد آفریدی نے بائیو سیکیور ببل سے باہر نکلنے کی درخواست کردی

مزیدکتنا عرصہ قیمتیں نیچے نہ آنے کاامکان ہے ؟  وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریشان کن خبر سنا دی

جب ہم ملتان یا لاہور تک پہنچیں گے تو عمران خان اپنے وزن سے گر جائے گا، پی ڈی ایم رہنما کا دعویٰ

ٹویٹر پر شہری کا طنز، جمائمہ خان نے کھری کھری سناتے ہوئےپاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا

غریب کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی مشکل ہو گیا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کر دیا گیا

کرپشن میں اضافہ ، ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان  سےاستعفے کا مطالبہ

کتنے حکومتی اراکین ن لیگ میں شامل ہونے کو تیار ہیں؟ دعوے نے ہلچل مچادی

موبائل سگنل اور سڑکیں بند۔۔وفاقی وزیر داخلہ نے بڑا اعلان کر دیا