02:11 pm
ایک ہی گھرکے 3پھول مرجھا گئے، لاشیں دیکھ کر کہرام مچ گیا۔۔ بچوں کی موت کیسے ہوئی؟ جانیے تفصیلات

شیخوپورہ (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ کے پوش علاقہ ہائوسنگ کالونی کے قرب و جوار میںقائم جوہڑ میں نہاتے ہوئے 3بچے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122نے فوری طور پر مو قع پر پہنچ کر نعشوں کو نکال لیا ہے ۔ تینوں بچے اپنے ماں باپ کے ہمراہ رشتے داروںکو ملنے کیلئے آئے تھے۔
گرمی کے باعث بچے نہانے کیلئے جوہڑ گئے جہاں پانی گہرا ہونے کے باعث ڈوب گئے۔ بچوں کو ان جوہڑوں کی گہرائی کے بارے میں علم نہیں تھا۔ بچوں کی نعشوں کو نکالنے کے بعد بد قسمت خاندان میں کہرام مچ گیا۔ پتہ چلا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی بھی شامل ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 7سالہ ارسلان اور 5سالہ بچی آرزو جبکہ 7سالہ عبید رضا شامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز