03:01 pm
شادی کی تقریب پر افغان ائیرفورس کی بمباری، 6 طالبان سمیت 45 افراد ہلاک

کابل (ویب ڈیسک )افغان فضائیہ کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں طالبان کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں6 طالبان جنگجوؤں سمیت45 معصوم شہری ہلاک ہو گئے۔افغانستان کے نگران وزیر دفاع اسد اللہ خالد نے 6 طالبان کمانڈروں کی ہلاکت کی تصدیق کی، ان میں طالبان کے وہ لوگ بھی شامل تھے جو حال ہی میں امریکا اور افغان طالبان کے معاہدے کے نتیجے میں رہا ہوئے تھے اور انہوں
نے کسی قسم کی جنگی مہم میں حصہ نہ لینے کا حلف دیا تھا۔میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے طالبان کے ساتھ معصوم شہریوں کی ہلاکت پر جواب دیتے ہوئے افغان وزیر دفاع نے کہا تصدیق کے لیے کارروائی کے دوران ہلاک ہونے والے طالبان کمانڈرز اور جنگجوؤں کی تصاویر بھی جاری کر دی جائیں گی۔ تاہم وہ ہلاک ہونے والے طالبان جنگجوؤں کی شناخت فوری طور پر نہ بتا سکے۔افغان طالبان کے ترجمان قاری محمد یوسف احمدی کے مطابق ہرات پر دو فضائی حملے کیے گئے جن میں 8 شہری ہلاک اور 12 زخمی ہوئے ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ حکومتی کارروائیوں سے حال ہی میں رہا ہونے والے طالبان قیدی دوبارہ ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوجائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے کے وقت شادی کی تقریب جاری تھی۔ حملے کے ڈر سے شہریوں نے اس گھر سے نکل کر محفوظ مقام کی جانب بھاگنا شروع کیا تو دوبارہ فضائی حملہ کیا گیا جس میں شہری بھی مارے گئے اور ہلاکتوں کی تعداد45 تک جا پہنچی، مقامی حکام کے مطابق بھی ہلاکتوں کی تعداد45 ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز