07:29 pm
آن لائن امتحان کیسے لیاجائےگا،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

لاہور(ویب ڈیسک ) پنجاب یونیورسٹی ایک لاکھ امیدواروں کا آن لائن امتحان سیف ایگزام براؤزر کے تحت لے گی،یہ امتحان کیسے لیا جائے گا؟تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی نے 41 ہزار سے زائد امیدواروں کو سیف ایگزام براؤزر میں لاگ ان کرنے کیلئے پاس ورڈ جاری کر دیے ہیں۔ امیدوار امتحان سے قبل یہ براؤزر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ امیدواروں کو اپنے کمپیوٹر پر امتحان دینے کیلئے 
ایک کیمرہ اور ہیڈ فون رکھنا ہوگا، امتحان کو سکیورٹی پروف بنایا گیا ہےسیف ایگزام براؤزر میں لاگ ان سے پہلے امیدوار کو گوگل میٹ میں پاس ورڈ کے ذریعے شامل ہونا ہوگا۔ یونیورسٹی نے ہر 25 طلبہ پر ایک پراکٹر جبکہ ہر دس پراکٹرز پر ایک سپرانٹنڈنٹ تعینات کیا ہے جو کمپیوٹر پر مانیٹرنگ کر رہے ہوں گے۔ پرچہ شروع ہوتے ہی امیدوار کے کمپیوٹر پر باقی تمام ایپس خود بخود غیر فعال ہو جائیں گی۔پنجاب یونیورسٹی میں 28 جولائی کو آن لائن فرضی امتحان ہوگا، معروضی طرز کے سوالات میں طلبہ کو ڈیڑھ گھنٹے میں پرچہ حل کرکے آن لائن ہی سبمٹ کرنا ہوگا۔قبل ازیں پنجاب یونیورسٹی نے گریجوایشن کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، یونیورسٹی حکام کے مطابق بی اے، بی ایس سی پارٹ ٹو کا آن لائن امتحان 5 اگست سے شروع ہوگا، آن لائن امتحانات پانچ اگست سے 20 اگست تک جاری رہیں گے۔ شعبہ امتحانات نے امیدواروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ امیدوار 24 جولائی تک ای میل آئی ڈی کے تحت امتحانی لاگ ان حاصل کر سکتے ہیں، مصدقہ ای میل ایڈریس رکھنے والے امیدوار ہی امتحان میں شرکت کر سکیں گے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی