10:42 pm
 کچھ ہی دیر میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

کچھ ہی دیر میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی

10:42 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)انتہائی شدید سسٹم ، کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ تیاری کرلیں ورنہ پھر نہ کہنا کہ خبر نہ ہوئی ۔۔۔ مون سون بارشوں کا اب تک کا سب سے شدید سلسلہ شروع ہونے والا ہے، کراچی اور سندھ میں بارشوں کا نیا سلسلہ 25 جولائی کو شروع ہوگا، اس دوران پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ بارش ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے شہر قائد اور گرد و نواح میں مون سون کی تیسری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔بتایا گیا ہے
کہ 24 جولائی کو بھارتی ریاست گجرات میں ہوا کا کم دباؤ بن سکتا ہے۔ ہوا کا کم دباؤ بعدازاں مون سون کی بارشوں کا سبب بنے گا۔ مون سون کی تیسری بارش کا سبب بننے والا یہ سلسلہ 25 جولائی کو بھارت سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ جس کے تحت کراچی اور سندھ کے دیگر علاقوں میں میں 25 جولائی سے موسلادھار بارش ہونے کی توقع ہے۔ مزید بتایا گیا ہے بارش کا یہ سلسلہ سمندر کی جنوب مغربی ہواؤں کو بھی متاثر کرسکتا ہے۔ مون سون بارشوں کا یہ اسپیل پہلے 2 اسپیل کے مقابلے میں زیادہ شدید ہو سکتا ہے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ مون سون سیزن جولائی سے ستمبر کے درمیان ہوتا ہے، جس کے دوران مزید کئی سلسلے بارش کا سبب بنیں گے۔ دوسری جانب ملک کے دیگر کئی علاقوں میں بھی تیز ہوائوں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ زیریں سندھ، وسطی زیریں بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور خطہ پوٹھوہار میں تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ یہاں واضح رہے کہ رواں برس مون سون سیزن کے دوران 20 فیصد زائد بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ گزشتہ برس بھی توقع سے زیادہ بارشیں ہوئی تھیں، اور رواں برس بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ اسی باعث ملک کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ جبکہ شمالی علاقہ جات میں لینڈ سلائڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ اس تمام صورتحال میں تمام متعلقہ ادارے الرٹ پر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا