10:56 am
سخت گرمی ، لُو کے تھپیڑے ختم ، پاکستان میں آج کہاں کہاں موسلا دھار بارشیں برسیں گی ، جانیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سخت گرمی ، لُو کے تھپیڑے ختم ، پاکستان میں آج کہاں کہاں موسلا دھار بارشیں برسیں گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور وسطی، زیریں بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش بالاکوٹ 21، بنوں 02 اور مظفر آباد
میں 06 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کے مطابق نوکنڈی، دادو 45 اور دالبندین میں 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج صبح ریکارڈ کئے گئے درجہ حرارت کے مطابق اسلام آباد 27 ڈگری، لاہور اور پشاور 29، کراچی 31، کوئٹہ 24، گلگت اور مری 17 جبکہ مظفر آباد میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔مقبوضہ کشمیر کے بارے میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح سرینگر، پلوامہ، اننت ناگ، بارہ مولہ اور شوپیاں میں درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ، جموں 27 اور لہہ میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا