11:42 am
فوادچودھری کو چیلنج کرتا ہوں ٹی وی پر آکر نمازجنازہ سنادے،مفتی منیب الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فوادچوہدری پر تنقید کرتے ہوئے مفتی منیب نے کہا کہ میں حیران ہوں کہ اس شخص کو ہوکیا گیا ہے، اس نے کونسا علم حاصل کیا ہے جو ہم نے نہیں کیا ہے۔ یہ ہماری عبادات کا مسئلہ ہے، چاہے وہ عید ہو رمضان ہو، چوہدری صاحب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں، یہ ان مسلمانوں
کا مسئلہ ہے جن کا عبادات سے تعلق ہے۔فوادچوہدری کو چیلنج کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ میں فوادچوہدری کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ ٹی وی پر آکر پوری نماز سنادے، نماز جنازہ سنادیں تو میں مان جاؤں۔جس کو تاریخ کا پتہ نہیں وہ تاریخ پر بات کرتا ہے، جس کو مذہب کا پتہ نہیں وہ مذہب پر بات کرتا ہے۔ جو اسکا شعبہ ہے اس پر بات کرے، مذہب کو معاف کردے۔مفتی منیب نے مزید کہا کہ جب حالات اچھے ہوجائیں گے تو ہم فوادچوہدری کے حلقہ انتخاب میں جائیں گے اور وہاں کی عوام سے پوچھیں گے کہ آپ دین کے معاملے پر علماء پر اعتماد کرتے ہیں یا فوادچوہدری پر اعتبار کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا