11:44 am
مجھے چھوڑدوآئندہ ایسانہیں کروں گا،5سالہ بچی سے زیادتی ،ملزم قانون کے شکنجے میں آگیا

ملتان (ویب ڈیسک )جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں 5 سالہ بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم سجاد نے گزشتہ روز 5 سالہ بچی نور بی بی کو مبینہ طور پر ویرانے میں لے جار کر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
اور بچی کو تشویش ناک حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ سٹی شجاع آباد میں مقدمہ درج کر کے بچی کا میڈیکل کروایا گیا ہے۔پولیس کی جانب سے ملزم سجاد کو آج گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ اصل حقائق متاثرہ بچی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے پر ہی منظرِ عام پر آئیں گے۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا