01:34 pm
 ،شادی کاتنازع  باپ بیٹے کوقتل کرکے فرار،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،جانیں

کراچی(ویب ڈیسک )محمود آباد کے علاقے میں باپ نے شادی کے تنازعے پر بیٹے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز محمود آباد کے علاقے کشمیر کالونی میں والد نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بیٹے 30 سالہ انیس عرف سنی مسیح ولد بشیر مسیح کو قتل کردیا ۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ورکرز موقعے پر پہنچ گئے جس کے بعد 30 سالہ انیس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاپولیس کے مطابق مقتول انیس کو پانچ گولیاں جسم کے 
مختلف حصوں پر لگی ہیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا ۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ بشیر مسیح محکمہ پولیس کا ریٹائرڈ پولیس اہلکار ہے۔مقتول کی والدہ نے پولیس کو ابتدائی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ اس کے بیٹے کا اپنی شادی کے معاملے پر والد سے جھگڑا چل رہا تھا اور دو روز بعد شادی کے سلسلے میں بات چیت پکی کرنے جانا تھا لیکن اس کا والد راضی نہیں تھا۔اپنے بیان میں مقتول کی ماں نے بتایا کہ جمعے کو بھی باپ بیٹے کے درمیان اس بات پر تکرار ہوگئی جس کے دوران اس کے شوہر بشیر نے غصے میں آکر اپنا پستول نکالا اور فائرنگ کرکے اپنے بیٹے انیس کو قتل کردیا جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑگیا۔مقتول کی والدہ کے مطابق اس کا شوہر ان پر تشدد بھی کرتا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد اس نے تمام پیسہ چھپادیا جبکہ انکا زیور اور رقم بھی ان سے لے لی تھی۔پولیس ملزم بشیر کی گرفتاری کیلئے جگہ جگہ چھاپے ماررہی ہے

تازہ ترین خبریں

جلد الیکشن کیلئے تیار ہیں، حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے بھی رضامندی ظاہر کر دی

تمام سرکاری سکولوں میں چھٹیاں دے دی گئیں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا