01:39 pm
اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف سے سخت نالاں ، ملک میں صدارتی نظام نافذ کرنے کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیبلشمنٹ تحریک انصاف سے نالاں ، کیا ملک میں صدارتی نظام نافذ ہونے جا رہا ہے؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ  اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی ہے کہ ملک میں صدارتی نظام لانا ہے۔ہارون رشید نے دعوی کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان سے انتہائی تنگ ہے اور کوئی آپشن ہے نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ حکومت کی
کارکردگی سے سخت نالاں ہے۔اس کے علاوہ جعلی کھاتوں والوں کا آپشن ہے لہذا عمران خان کو رکھنا مجبوری ہے۔ہارون رشید نے کہا ہے لہٰذا زلفی بخاری کو یہ بات ذہن میں رکھنا چاہیے کہ جب تک عمران خان ہیں تب تک ہیں وہ مشیر رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ معاون خصوصی زلفی بخاری کیا حفیظ شیخ بھی چلے جائیں گے۔واضح رہے کہمعاون خصوصی اورسیزپاکستانی زلفی بخاری نے انکی دہری شہریت پر تنقید کیے جانے کے جواب میں کہا ہے کہ میں تو چیخ چیخ کر کہہ رہا تھا کہ میری دہری شہریت ہے، میں فخر سے کہتا ہوں کے دہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کی نمائندگی کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم چاہیں تو کابینہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بٹھا سکتے ہیں،یہ وزیراعظم کا اختیار ہے، کسی کو بھی کابینہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دے سکتے ہیں،ہم کابینہ کے ممبر نہیں لیکن ہمیں ہرہفتے اجلاس میں بلایا جاتا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوہری شہریت پر وزیراعظم کے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کرلیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا