02:39 pm
 محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا، وہاں بھی بارشیں خوب برسیں گی جہاں سخت گرمی ہوتی ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ’’مون سون کے تیسرے اسپیل کی انٹری‘‘
 محکمہ موسمیات نے پاکستانیوں کو خبردار کردیا، وہاں بھی بارشیں خوب برسیں گی جہاں  سخت گرمی ہوتی ہے ۔۔۔۔محکمہ موسمیات نے آج شام کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی اور کہا 20سے 25 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون بارش کا تیسرا اسپیل آج رات سےشروع ہونےکاامکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بھارتی گجرات کے قریب کم شدت کا ہوا کا دباؤ بن رہا ہے، جس کی وجہ سے آج رات اور اتوار کو بارش کا امکان ہے۔ 
محکمہ موسمیات نے آج شام کراچی میں بارش سے قبل آندھی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مون سون کے تیسرےاسپیل میں 24سے 30گھنٹے کے دوران درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے ، اس دوران 20 سے 25 ملی میٹر تک بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے تھرپارکر، ٹھٹہ، بدین میں بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ کراچی کا موسم ابرالود ہے، بادل اور ہوا کی تیز رفتار سے رات اور صبح کے اوقات میں رم جھم سے موسم خوشگوارہوگیا ہے۔ دوسری جانب راولپنڈی اسلام آباد میں موسلادھار بارشِ کے باعث واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا ہے ، اب تک جڑواں شہروں میں ساٹھ ملی میٹرسے زائد بارشِ ریکارڈ کی گئی۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ نالہ لئی کی مسلسل نگرانی کی جاری ہے، عملہ اورہیوی مشینری نکاسی آب کے لیے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارووال،سیالکو ٹ،گوجرانوالہ،ملتان اور بہاولپور، پشاور،مردان،بنوں، کوہاٹ ژوب اورزیارت میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان