03:51 pm
پاکستان اورچین مل کر ہمارے لئے نیا وائرس تیار کررہے  ہیں،

پاکستان اورچین مل کر ہمارے لئے نیا وائرس تیار کررہے ہیں،

03:51 pm


اسلام آباد (ویب ڈیسک) لداخ کے محاذ پر چین سے شکست کھانے والے اور ایران چین معاہدے کے نتیجے میں زبردست نقصان اٹھانے کے ساتھ سفار تکاری کے میدان میں ناکامی کے بعد اب بھارت نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے چین اور پاکستان پر الزام عائد کیا ہے کہ دونوں ممالک مل کر بھارت کے خلاف حیاتیاتی ہتھیاروں پر تحقیق کر رہے ہیں۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا کہ دونوں ملکوں کے درمیان تین سال کا معاہدہ ہوا ہے جس میں جان لیوا اینتھریکس وائرس پر تحقیق کے بھی 
کئی منصوبے شامل ہیں۔معاہدے میں ابھرتے وبائی امراض پر تحقیق میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیا جائے گا اور ایک شخص سے دوسرے شخص میں منتقل ہونے والی بیماری پر مفصل تحقیق کی جائے گی۔اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ووہان انسٹیٹیوٹ پاکستانی سائنسدانوں کو کو وسیع پیمانے پر تربیت دے رہا ہے کہ کس طرح پیتھوجنز اور بائیو انفارمیٹکس میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں تاکہ پاکستانی سائنسدان وائرس کا اپنا کلیکشن ڈیٹابیس تیار کرسکیں۔دوسری جانب بھارت کی چین اور نیپال سے کشیدگی کے دوران پاکستان کے بنگلہ دیش سے بڑھتے تعلقات سے بھارت پریشان، ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی بنگلہ دیشی ہم منسب سے 15منٹ تک طویل گفتگو اور پاکستان آنے کی دعوت پر بھارتی ادارے پریشانی کا شکار ہیں۔ق چند ہفتے قبل بنگلہ دیش کے وزیرِ خارجہ اے کے عبدالمومن اور ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران احمد صدیقی کے درمیان ہونے والی ملاقات کا مقصد اس وقت سمجھ آیا جب بدھ کی دوپہر پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے دفتر نے ٹویٹ کر کے یہ اعلان کیا کہ انھوں نے بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد سے طویل گفتگو کی ہے۔شیخ حسینہ کے پریس سیکریٹری احسان الکریم کا کہنا تھا کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان 15 منٹ طویل گفتگو ہوئی۔ بنگلہ دیش کے ساتھ روابط میں مضبوطی لانے کے لیے پاکستان یہ بھی کہہ رہا ہے کہ دونوں ممالک کے 'مذہب اور ثقافت ایک ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنر نے ایک حالیہ بیان میں کہا تھا کہ 'ہم اپنے برادر ملک بنگلہ دیش کے ساتھ تمام شعبوں میں ایک مضبوط رشتہ استوار کرنا چاہتے ہیں۔ حالات میں بھارت بے چینی کا شکار ہے۔ بھارت کے ڈھاکہ میں سابق ہائی کمشنر اور سابق خارجہ سیکریٹری پیناک رانجن چکربورتی کا کہنا ہے کہ 'بنگلہ دیش میں ہمیشہ سے ایک ایسا دھڑا رہا ہے جو پاکستان سے قریبی تعلقات چاہتا ہے اور وہ پاکستان سے علیحدگی کے بھی حق میں نہیں تھا۔‘

تازہ ترین خبریں

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا