07:54 pm
بہاولپورمیں موجود10چینی انجینئرز ،عملے بارے انتہائی  افسوسناک خبرآگئی ،تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

بہاولپور(ویب ڈیسک) چین کے 10 انجینئرز اور عملے کے افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ وائرس کے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چینی انجینئرز بہاولپور میں حاصل پور روڈ سے 45 کلومیٹر دور خیرپور تمے والی کے قریب توانائی
کے منصوبے پر کام کر رہے تھے جہاں وہ کورونا وائرس کا شکار ہوئے اور انہیں شہر لے کر آیا گیا۔ان تمام افراد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سخت سیکیورٹی میں ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔جھانگی والی روڈ بی وی ایچ 2 میں کورونا وائرس کے علاج کے فوکل پرسن ڈاکٹر حامد نے کہا کہ چینی شہریوں کو آج یہاں لایا گیا اور ان کے ٹیسٹ مثبت آئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حالت بہتر ہے اور عملہ ان کی نگرانی کر رہا ہے، چینی مریضوں کے آنے سے قبل عملہ بہت اطمینان سے تھا کیونکہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد سے گزشتہ تین ماہ میں تمام مریض صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال میں اس وقت کورونا کا کوئی بھی مصدقہ مریض نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ ڈاکٹرز اور عملے کی بھرپور نگرانی کی بدولت چینی مریض جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر نے پاکستانی معیشت کی کمر توڑ ڈالی، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا