12:07 pm
دن کے آغاز میں افسوسناک خبریں موصول ہونے لگیں ، افسوسناک سانحوں میں میاں بیوی بچوں سمیت 9افراد جاں بحق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)دن کے آغاز میں افسوسناک خبریں موصول ہونے لگیں ، افسوسناک سانحوں میں میاں بیوی بچوں سمیت 9افراد جاں بحق ۔۔۔ صوبہ پنجاب کے دو مختلف شہروں میں خطرناک ٹریفک حادثات کے نتیجے میں میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 9 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہولناک حادثات پنجاب کے شہر اوکاڑہ اور لاہور میں پیش آئے، ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت 9 شہری جاں بحق ہوگئے، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے دیگر قانونی کارروائی کا آغاز 
کردیا ہے۔ ذرایع کا کہنا ہےکہ اوکاڑہ کے قومی شاہراہ پر ٹرک کی زد میں موٹرسائیکل آگئی جس کے باعث 5افرادجاں بحق ہوئے، حادثے کے مقام پر ریسکیوٹیموں کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ جاں بحق افراد میں 2خواتین اور 2بچے شامل ہیں۔ دوسرا ٹریفک حادثہ لاہور کے علاقے سندر میں پیش آیا جہاں ٹریلر کی زد میں موٹر سائیکل آگئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق زندگی کی بازی ہار گئے، حادثے میں میاں بیوی اور 2 بچےجاں بحق ہوئے، جبکہ ٹریلر ڈرائیور فرار ہوگیا۔ پولیس حکام نے واقعے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے جبکہ ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جارہے ہیں، حادثے کی وجہ گاڑی کی تیز رفتار یا پھر نشے کی حالت میں ڈرائیونگ ہوسکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

آنٹی سنا ہے آپ کی بیٹی شعر بہت اچھے پڑ ھتی ہے۔ میں بھی سننا چاہتا ہوں

پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر ، ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ ، حکومت نے بڑا قدام اٹھا لیا

مسافروں کا بڑا جھٹکا ، پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پٹرول کی قیمت بڑھنے پر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہاتھ دھوتے ہوئے بس ایک بار یہ کہ دیں لاکھوں کاقرض دنوں میں اُترجائے گا،ایک بڑے محدث کا آزمایا ہوا عمل

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے تین روز مسلسل موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی ، کہاں کہاں بادل برسیں گے ؟ جانیں 

یا اللہ خیر ، اگلے 3دن خطرناک ، پاکستان میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی الرٹ جا ری کر دیا گیا

پاکستانی فلم ساز محمد علی نقوی بطوررکن آسکرمیں مدعو شاندارکارگردگی دستاویزی فلموں کو عالمی سطح پرپزیرائی کی بدولت فلم سازکورکنیت دی گئی

سورہ اخلاص کا خاص وظیفہ رزق کے 300دروزاے کھلتے ہیں 7نسلوں تک رزق کی کمی نہیں ہوگی

فرح گوگی کے خلاف گھیرا تنگ،10 ایکڑ پلاٹ کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے معاملے پر 2 افراد گرفتار

پنجاب میں 300یونٹ بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس۔۔۔ لاہورہائی کورٹ سے بڑی خبر

افغانستان کے بعد ایران بھی لرز اٹھا، شدیدزلزلہ 3 افراد جاں بحق، 22 زخمی

دعا زہرہ ایک بار پھر تحویل میں ،لاہور سے کراچی منتقل کر دیا گیا

ایک دن پہلے ہی کپتان کڑی تنقید کرنے والے ایاز امیر پر حملہ کس نے کیا ؟ عمران خان میدان میں آگئے ، بڑا انکشاف کر ڈالا